ETV Bharat / state

Action Against Illegal Encroachment پونچھ میں بلدیہ کی جانب سے غیرقانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی - بلدیہ کی ناجائز تجاوزات کے خلاف کارروائی

پونچھ میں ناجائز تجاوزات کے خلاف بلدیہ نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد دکانوں، ہوٹلوں اور گھروں کے باہر بنائے گئے اسٹال اور کاؤنٹر کو منہدم کردیا ہے۔ Action against illegal encroachment in Poonchhu

غیرقانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی
غیرقانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی
author img

By

Published : Sep 9, 2022, 10:13 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں ناجائز تجاوزات کے خلاف بلدیہ نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد دکانوں، ہوٹلوں اور گھروں کے باہر بنائے گئے اسٹال اور کاؤنٹر کو منہدم کردیا ہے۔ Municipal Corporation's action against illegal encroachment in Poonchhu

اطلاعات کے مطابق پونچھ نگر کے شیرے کشمیر بازار سے بلدیہ کو گزشتہ کئی ماہ سے غیرقانونی تجاوزات کے خلاف شکایت مل رہی تھی۔ جس پر بلدیہ نے کارروائی کرتے ہوئے سڑک پر تعمیر غیرقانونی دکان، کاؤنٹر، کو منہدم کردیا۔ یہ کارروائی منگل کی سہ پہر میں ضلع ترقیاتی کمشنر اندرجیت سنگھ کی ہدایت پر میونسپل ٹیم نے این اے آئی پی تحصیلدار اور ایس ایچ او پونچھ کی قیادت میں عمل میں لائی۔ illegal encroachment in Poonchhu

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اس حوالے سے بلدیہ کے افسران نے بتایا کہ نالے کے اوپر دکانداروں نے تجاوزات کرکے نالے کو بند کردیا تھا، جس کی وجہ سے بلدیہ کے ملازمین کو صفائی کے دوران شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا، ان تمام صورتحال کے پیش نظر بلدیہ نے کارروائی کرتے ہوئے کئی متعدد غیرقانونی طور سے بنائے گئے دکانوں کو منہدم کیا ہے۔ Municipal Corporation's action against illegal encroachment in Poonchhu

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.