ETV Bharat / state

کرگل میں محرم کے جلوس برآمد - نویں محرم الحرام کے سلسلے میں آج ماتمی جلوس برآمد

کووڈ -19 کے باوجود نویں محرم الحرام کے جلوس ضلع انتظامیہ کے جانب سے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق جلوس برآمد کئے گئے۔

کرگل میں محرم کے جلوس برآمد
کرگل میں محرم کے جلوس برآمد
author img

By

Published : Aug 29, 2020, 4:04 PM IST

مرکز کے زیر انتظام لداخ کے کرگل ضلع میں نویں محرم الحرام کے سلسلے میں آج ماتمی جلوس برآمد کئے گئے۔

کرگل میں محرم کے جلوس برآمد

کووڈ -19 کے باوجود نویں محرم الحرام کے جلوس ضلع انتظامیہ کے جانب سے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق جلوس برآمد کئے گئے۔

کرگل ٹاؤن میں سوگواران ملحقہ علاقوں سے جمع ہوئے۔ سوگواران سرزمین کربلا میں امام حسین اور ان کے ساتھیوں پر سینہ زنی اور نوحہ خوانی کررہے تھے۔

سوگواران امریکہ، اسرائیل سمیت عالمی سامراجی طاقتوں کے خلاف بھی نعرے بلند کر رہے تھے اور دنیا بھر میں مظلوموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کر رہے تھے۔

یہ جلوس مین بازار کرگل کے گزرتے ہوئے اور حسینی پارک اور اسلامیہ اسکول کے احاطے میں اختتام پذیر ہوا۔

ضلع انتظامیہ نے محرم کے جلوس سے متعلق ایس پی اوز اور رہنما اصول جاری کئے گئے تھے اور عزادار ایس او پیز پر عمل کرکے سوگواران سماجی دوری اور دیگر متعلقہ رہنما خطوط پر عمل پیرا تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.