ETV Bharat / state

مرحوم مفتی سعید کو فیاض میر نے خراج تحسین پیش کیا - ای ٹی وی اردو

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے سرابرہ مرحوم مفتی محمد سعید کی پانچویں برسی پر آج پی ڈی پی لیڈر اور راجیہ سبھا رکن فیاض احمد میر کی سربراہی میں کپواڑہ میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اس دوران مرحوم مفتی محمد سعید کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

مفتی سعید کی 5ویں برسی، فیاض میر نے کیا خراج تحسین پیش

author img

By

Published : Jan 7, 2021, 9:00 PM IST

Updated : Jan 7, 2021, 9:13 PM IST

فیاص احمد میر نے نامہ نگاروں سے بات کرتے گپکار آلائنس پر نکتہ چینی کی۔ انہوں نے کہا کہ گپکار آلائنس والوں نے الیکشن میں مختلف جگہوں پر پراکسی امیدوار کھڑے کیے۔ اس معاملے کی جانچ ہونی چاہئے کیونکہ یہ عوام کے ساتھ ایک بڑا دھوکہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کے ساتھ ہمیشہ دھوکہ کیا گیا۔ انہوں نے پارٹی کارکنان پر زور دیا کہ وہ پارٹی کو بنیادی سطح پر مضبوط کریں۔

دریں اثنا فیاض میر نے انجینر رشید کو فوری طور پر رہا کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

Last Updated : Jan 7, 2021, 9:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.