ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں کرفیو نافذ - کشیدگی میں اضافہ

ریاست جموں و کشمیر میں ایک طرف سیاسی رہنماؤں کو نطر بند کرنے کا سلسلہ جاری ہے، وہیں دوسری جانب ریاست میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔

جموں و کشمیر میں دفعہ 144 نافذ
author img

By

Published : Aug 5, 2019, 8:11 AM IST

Updated : Aug 5, 2019, 9:00 AM IST

ریاست میں دن بدن کشیدگی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔وادی کشمیر کے ساتھ ساتھ اب جموں خطے میں بھی تمام اسکولوں اور کالجز کو بند کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔

جموں و کشمیر میں کرفیو نافذ

جموں کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ خدمات بھی معطل کردی گئی ہیں۔وہیں اب جموں خطے میں 40ہزار فوجیوں کو تعینات کردیا گیا ہے۔

جموں یونیورسٹی کے امتحانات کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ وادی کشمیر کے ساتھ ساتھ اب جموں میں بھی لوگوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

ریاست میں اس وقت ہر خاص و عام ایڈوائزری جاری ہونے کے بعد تذبذب میں مبتلا ہے۔ کیا رات، کیا دن لوگ جاننے کے لیے بے چین ہیں کہ کیا ہونے والا ہے؟۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Aug 5, 2019, 9:00 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.