ETV Bharat / state

' مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ہر مثبت پہل کا خیر مقدم' - خیر مقدم

ریاست جموں و کشمیر میں حریت کانفرنس (ع) کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ' مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ہر طرح کی کوششوں کا خیر مقدم کیا جائے گا'۔

' مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ہر مثبت پہل کا خیر مقدم'
author img

By

Published : Jul 23, 2019, 12:33 PM IST

Updated : Jul 23, 2019, 5:10 PM IST

میر واعظ عمر فاروق نے ٹویٹ میں کہا کہ ' کشمیری عوام مسئلہ کشمیر کا حل چاہتی ہے۔ اور اس کے حل کے لیے ہر طرح کے اقدام کا خیر مقدم کیا جائے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان پر کہ انہیں بھارت اور پاکستان کے درمیان مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی گئی ہے، کشمیری عوام ان کے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتی ہے۔'

' مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ہر مثبت پہل کا خیر مقدم'
' مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ہر مثبت پہل کا خیر مقدم'

واضح رہے کہ گذشتہ روز ٹرمپ نے واشنگٹن میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالوں پر دعوی کیا تھا کہ’’مودی نے حال ہی میں ان سے پوچھا تھا کہ کیا وہ کشمیر مسئلے پر ثالثی کریں گے‘‘۔

بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رويش کمار نے ٹرمپ کے دعویٰ کو مسترد کرتے ہوئے پیر دیر رات کہا کہ وزیر اعظم مودی نے امریکی صدر سے ایسی کوئی درخواست نہیں کی تھی۔

وہیں امریکی انتظامیہ نے کشمیر معاملہ پر بھارت اور پاکستان کے درمیان ’ثالثی‘ سے متعلق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے متنازع بیان کے چند ہی گھنٹوں بعد ٹرمپ کی غلطی میں اصلاح کرتے ہوئے کہا کہ ’کشمیر دونوں ممالک کا دو طرفہ مسئلہ ہے‘۔

Intro:Body:

meenu 3

Conclusion:
Last Updated : Jul 23, 2019, 5:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.