ETV Bharat / state

راجوری میں کمسن بچی کی مبینہ جنسی زیادتی، دو گرفتار - raoe in kashmir news

پولیس نے جن دو لڑکوں کو پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لیا ہے وہ متاثرہ بچی کے رشتہ دار ہیں اور غالباً نابالغ بھی ہیں۔

راجوری میں کمسن بچی کی مبینہ جنسی زیادتی، دو گرفتار

author img

By

Published : Oct 11, 2020, 3:31 PM IST

جموں وکمشیر کے ضلع راجوری کے ایک گاؤں میں ایک کمسن بچی کی مبینہ جنسی زیادتی کے سلسلے میں پولیس نے دو افراد کو پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لیا ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ متاثرہ بچی، جس کی عمر چار سے پانچ برس کی ہے، گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال راجوری میں زیرعلاج ہے۔ انہوں نے کہا کہ بچی کی حالت تشویش ناک بنی ہوئی ہے۔

راجوری میں کمسن بچی کی مبینہ جنسی زیادتی، دو گرفتار
راجوری میں کمسن بچی کی مبینہ جنسی زیادتی، دو گرفتار

ذرائع نے بتایا کہ کمسن بچی کی جنسی زیادتی کا یہ شرمناک واقعہ ہفتے کو پیش آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پولیس نے جن دو لڑکوں کو پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لیا ہے وہ متاثرہ بچی کے رشتہ دار ہیں اور غالباً نابالغ بھی ہیں۔

ایک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ اس ضمن میں تحقیقات جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.