ETV Bharat / state

عسکریت پسندوں نے فوج پر فائرنگ کی - kashmir latest

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے دربگام میں عسکریت پسندوں نے فوج پر فائرنگ کی۔

عسکریت پسندوں نے فوج پر فائرنگ کی
عسکریت پسندوں نے فوج پر فائرنگ کی
author img

By

Published : Jul 30, 2020, 3:32 PM IST

تفصیلات کے مطابق 44 آر آر کی کیسپر گاڑی پر عسکریت پسندوں نے حملہ کیا۔

ابھی تک حملے میں کسی نقصان کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

فوجی ذرائع کے مطابق علاقے کو محاصرے میں لیا گیا ہے اور تلاشی کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.