ETV Bharat / state

شوپیاں: عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ

ریاست جموں و کشمیر میں شوپیاں ضلع کے جنگلات میں حفاظتی اہلکاروں نے عسکریت پسندوں کی ایک کمین گاہ کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

شوپیاں: عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 2:38 PM IST

فوجی ذرائع کے مطابق ضلع کے کیلر علاقے میں علیٰ الصبح سرچ آپریشن کے دوران جنگلات میں عسکریت پسندوں کی جانب سے بنائی گئی ایک کمین کا پتہ لگا کر اسے تباہ کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق یہ کمین گاہ کیلر میں یارون علاقے کے جنگلات میں بنائی گئی تھی۔

کمین گاہ سے کیا کچھ برآمد ہوا ہے اس بارے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro: شوپیان میں کمین گاہ تباہ۔

Body:ریاست جموں و کشمیر کے شوپیان ضلع میں اسکورٹی فورسز نے جنگل آراضی میں بنی عسکریت پسندوں کی طرف سے استعمال ہونے والی کمین گاہ کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔ فورسز ذرائع کے مطابق انہوں نے مشترکہ طور پر کیلر علاقے میں یارون جنگلات آراضی میں سرچ اینڈ ڈیسٹراے آپریشن کے دوران عسکریت پسندوں کی کمین گاہ کو تباہ کیا ہے مزید تفصیلات کا انتظار۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.