ETV Bharat / state

کولگام میں عسکریت پسندوں کی پنا گاہ تباہ - اس کارروائی کو فوج، ایس او جی۔ اور پولیس نے مشترکہ طور پر انجام

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے دیوسر اکہال علاقے میں سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی میں عسکریت پسندوں کی پناہ گاہ کو تباہ کیا گیا۔

کولگام میں عسکریت پسندوں کی پنا گاہ تباہ

author img

By

Published : Mar 18, 2020, 5:39 PM IST

اس کارروائی کو فوج، ایس او جی۔ اور پولیس نے مشترکہ طور پر انجام دیا ہے ۔

کولگام میں عسکریت پسندوں کی پنا گاہ تباہ
کولگام میں عسکریت پسندوں کی پنا گاہ تباہ

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کولگام میں سکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے ٹھکانے کا پتا لگایا اور کولگام کے دیوسر علاقہ میں عسکریت پسندوں کے ایک ٹھکانے کا پردہ فاش کیا گیا۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ کولگام گورندرپال سنگھ نے کہا کہ دیوسر کے علاقے میں عسکریت پسندوں کے ایک ٹھکانے کا انکشاف کیا گیا۔ ایس۔ ایس۔پی نے مزید بتایا کہ سرچ آپریشن کے دوران گیس سلنڈر، آرٹی شیل، ٹبغ کمبل، پلیٹز، گلاس، چمچ ، چاول، ہلدی پاؤڈر برآمد کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.