ETV Bharat / state

کپواڑہ: عسکریت پسندوں کا معاون گرفتار - او جی ڈبلیو گرفتار

ایس ایس پی کپواڑہ شری رام امبارکر نے اس معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گرفتار شدہ او جی ڈبلیو کے خلاف کیس درج کر لیا گیا اور مزید تحقیقات جاری ہے۔

عسکریت پسندوں کا معاون گرفتار
عسکریت پسندوں کا معاون گرفتار
author img

By

Published : Jul 19, 2020, 6:59 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے لولاب علاقے میں گزشتہ شام ایک اور گراونڈ ورکر (او جی ڈبلیو) کو ناکے کے دوران گرفتار کیا گیا ۔

سرکاری عہدیدار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ لولاب کے تھاندوسہ علاقے میں ناکے کے دوران عسکریت پسندوں کے ایک معاون کو گرفتار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں پر فخر ہے: راجناتھ سنگھ

انہوں نے کہا کہ گرفتار شدہ معاون کے قبضے سے پستول کے چار آر ڈی ایس برآمد کیے گئے ہیں۔

ایس ایس پی کپواڑہ شری رام امبارکر نے اس معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گرفتار شدہ او جی ڈبلیو کے خلاف کیس درج کر لیا گیا اور مزید تحقیقات جاری ہے۔

واضح رہے کہ مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ہفتے کے روز سرحدی ضلع کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک ایک فارورڈ چوکی کا دورہ کیا تھا اور وہاں تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ ملاقات کی تھی۔ راجناتھ سنگھ لداخ اور جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.