ETV Bharat / state

Milchaar A Message Of Brotherhood سری نگر میں ملچار کے نام سے تقریب کا اہتمام

author img

By

Published : Dec 29, 2022, 8:35 PM IST

سری نگر کے ٹائیگور ہال میں ملنچار کے نام سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں امن و امان اور آپسی بھائی چارہ کے پیغام کو عام کرنے کی کوشش کی گئی۔Milchaar A Message Of Brotherho

سری نگر میں ملنچار کے نام سے تقریب کا اہتمام

سری نگر میں ملچار کے نام سے تقریب کا اہتمام

سری نگر (جموں و کشمیر):جہاں اس وقت بھارت کے مختلف ریاستوں سے نفرت انگیز بیانات اور مذہبی تشدد کی خبریں موصول ہو رہیں ہیں وہی دارالحکومت سرینگر کے ٹیگور ہال میں ملچار نام سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے ذریعہ امن اور آپسی بھائی چارہ کے پیغام کو عام لوگوں تک پہنچانے کا عہد کیا گیا۔Milchaar Conduct In Srinagar,Message Of Unity And Brotherhood To All

اس تقریب میں نہ صرف ہندو، مسلم اور سکھ اتحاد کو دکھایا گیا بلکہ سکھ مذہب میں بارہ بجے کی اہمیت بھی دکھائی گی. اس کے علاوہ کشمیر کے رہنے والے پنجابی گلوکار گرساز نے بھی اپنی خوبصورت آواز سے سامعین کو لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کیا۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے تقریب کے منتظمین کا کہنا تھا کہ ملچار کا مطلب ہوتا ہے بھائی چارہ اور آج ہم نے وہی دکھانے کی کوشش کی ہے.
ان کا مزید کہنا تھا کہ آج کی تقریب کے پیچھے ہماری کافی محنت لگی ہے ۔ اس تقریب کی کامیابی سے ہم کافی خوش ہیں.مقامی باشندوں نے اس پروگرام کو کامیاب بنانے میں بھر پور تعاون کیا۔

مزید پڑھیں:Handicrafts Dept Holds Awareness Camp ہنڈی کرافٹس محکمہ کی جانب سے بیداری پروگرام منعقد

وہیں پروگرام میں موجود لوگوں میں زبردست جوش و خروش پایا گیا۔ ہدایت کار مشتاق خان کا کہنا تھا کہ اس سردی میں جب ایک اداکار پرفارم کرتا ہے تو آپ اس کے جذبے کو سمجھ سکتے ہیں. اس طرح کے پلیٹ فاورمس سے وادی کشمیر میں فلم کاری کو فروغ ملے گا۔

جہاں اسٹیج پر پرفارمنس سے لوگ لطف اندوز ہو رہے تھے وہیں سرداروں کے کیوں بجتے ہیں بارہ پر بن رہے مذاق کی حقیقت پر بھی روشنی ڈالی گی۔ کشمیری مسلم، پنڈت اور سکھ کیسے ایک ساتھ رہتے تھے اس بھائی چارے کو بھی منظر عام پر لانے کی کوشش کی گئی ہے ۔Milchaar Conduct In Srinagar,Message Of Unity And Brotherhood To All

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.