ETV Bharat / state

Meeting Chaired By BDC in Dangar Pora Block: ڈانگرپورہ بلاک میں بی ڈی سی کی صدارت میں میٹنگ منعقد

author img

By

Published : May 24, 2022, 6:14 PM IST

سوپور کے ڈانگرپورہ بلاک میں آج بی ڈی سی کی صدارت میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈانگرپورہ بلاک کے سرپنچوں، پنچوں نے شرکت کرکے ہنچایت کے کئی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ Meeting Chaired By BDC in Dangar Pora Block

ڈانگرپورہ بلاک میں بی ڈی سی کی صدارت میں میٹنگ منعقد

سوپور: شمالی کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے سوپور کے ڈانگرپورہ بلاک میں آج بی ڈی سی کی صدارت میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈانگرپورہ بلاک کے سرپنچوں، پنچوں کے ساتھ ساتھ بی ڈی او اور PRIS نے شرکت کی۔ Meeting chaired by BDC in Dangar Pora Block

میٹنگ میں مہمان خصوصی کے طور پر بی ڈی سی چیئرپرسن ڈانگرپورہ عمران حسین بھی شامل ہوئے اور انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ہر ایک سرپنچ اور پنچ اپنے حلقہ میں ترقی کے کام کو ٹھیک سے انجام دیں، تاکہ لوگوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا نہیں پڑے، انہوں نے کہا کہ ڈانگرپورہ بلاک میں 22 پنچایت ہیں جس میں تقریبا 16 سرپنچ کام کرتے ہیں۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ہر ایک حلقہ میں پنچایت سکریٹریٹ ہونے کی وجہ سے اب لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا نہیں پڑتا ہے اور لوگوں کو بھی اس کا فائدہ اٹھانا چاہیے، ہماری کوشش ہے کہ ہم لوگوں کے مسائل حل کریں اور ہر ایک حلقہ میں زیادہ سے زیادہ تعمیراتی کام کریں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.