ETV Bharat / state

رامبن میں 'سوچھتا' مہم کی شروعات

author img

By

Published : Sep 30, 2019, 9:41 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 4:04 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں میونسپل کمیٹی رامبن کی طرف سے تین روزہ سوچھ بھارت ابھیان کے تحت صفائی مہم کی شروعات کی گئی۔

رامبن میں سوچھتا مہم کی شروعات

پہلے مرحلے کے تحت ڈاک بنگلہ رامبن سے صفائی کا کام شروع کیا گیا اس کے بعد مارکیٹ میں بھی صفائی مہم کے تحت بیداری مہم چلائی گئی۔

میونسپل کمیٹی کے ملازمین نے عوام سے صفائی مہم کا حصہ بننے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ' اپنے شہر کو صاف ستھرا رکھنے میں کمیٹی کا ساتھ دیں۔'

رامبن میں سوچھتا مہم کی شروعات

میونسپل کمیٹی صدر رامبن امت بھارتی نے ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ' رامبن کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنانے کا کمیٹی کی جانب سے مکمل اعادہ ہے تاہم، عوام کا ساتھ ملنے سے خواب کو حقیقت میں بدل سکتے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ' دو اکتوبر تک چلنے والے اس صفائی مہم میں وہ رامبن کے ہر شہری تک پیغام پہنچانے کا کام کرینگے اور اس دن بڑے سطح پر صفائی ابھیان کیا جائیگا جس میں وہ عوام کو بھی شامل کرنا چاہتے ہے تاکہ انکا صفائی ستھرائی کا پیغام عام ہوسکے۔

Intro:رامبن //ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں میونسپل کمیٹی رامبن کی طرف سے تین روزہ سوچھ بھارت ابھیان کے تحت سوچھتا مہم شروعات کی گئی پہلے مرحلے کے تحت ڈاک بنگلہ رامبن سے صفائی کا کام شروع کیا اسکے بعد مارکیٹ میں بھی صفائی مہم کے تحت بیداری مہم چلائی گئی میونسپل کمیٹی کے ملازمین نے عوام سے صفائی مہم میں حصہ بننے کی اپیل. کرتے ہوئے کہا کہ اپنے شہر کو صاف ستھرا رکھنے میں کمیٹی کا ساتھ دے میونسپل کمیٹی صدر رامبن امت بھارتی نے زرایع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رامبن کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنانے کا کمیٹی کی جانب سے مکمل اعادہ ہے تاہم. عوام کا ساتھ ملنے سے و اس خواب کو حقیقت میں بدل سکتے انہوں نے مزید کہا کہ دو اکتوبر تک چلنے والے اس صفائی مہم میں وہ رامبن کے ہر شہری تک پیغام پہنچانے کا کام. کرینگے اور اس دن بڑے سطح پر صفائی ابھیان کیا جائیگا جس میں وہ عوام کو بھی شامل کرنا چاہتے تاکہ انکا صفائی ستھرائی کا پیغام عام ہوسکے...
Visuls......
Byte Muncipal committee president Ramban.
Sh Amit Gupta

Body:است جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں میونسپل کمیٹی رامبن کی طرف سے تین روزہ سوچھ بھارت ابھیان کے تحت سوچھتا مہم شروعات کی گئی پہلے مرحلے کے تحت ڈاک بنگلہ رامبن سے صفائی کا کام شروع کیا اسکے بعد مارکیٹ

Conclusion: مہم میں وہ رامبن کے ہر شہری تک پیغام پہنچانے کا کام. کرینگے اور اس دن بڑے سطح پر صفائی ابھیان کیا جائیگا جس میں وہ عوام کو بھی شامل کرنا چاہتے تاکہ انکا صفائی ستھرائی کا پیغام عام ہوسکے...
Last Updated : Oct 2, 2019, 4:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.