ETV Bharat / state

پہلگام میں ایم سی چیئرمین کا اجلاس

author img

By

Published : Sep 10, 2020, 2:01 PM IST

میونسپل کمیٹی پہلگام کی جانب سے متعلقہ دفتر میں ایک میٹنگ طلب کی گئی، جس میں مختلف علاقوں کے میونسپل چیرمینز نے حصہ لیا۔

پہلگام میں ایم سی چیئرمین کا اجلاس
پہلگام میں ایم سی چیئرمین کا اجلاس

میٹنگ میں میونسپل کمیٹی میں تعینات صفائی کرمچاریوں کے دیرینہ مسائل کو زیر بحث لایا گیا۔ خاص طور پر ان کرمچاریوں کے تنخواہوں کو واگزار کرانے پر غور خرض کیا گیا۔

پہلگام میں ایم سی چیئرمین کا اجلاس
میٹنگ میں صفائی کرمچاریوں کے وبائی صورتحال میں فرائض کو انجام دہنے لے لیے سراہا گیا۔ خاص طور پر جب انہوں نے وبائی صورتحال میں چوبیس گھنٹے اپنے آپ کو پیش پیش رکھا۔ میٹنگ میں موجود مختلف علاقوں کے چیرمینز نے صفائی کرمچاریوں کے تنخواہوں کو جلد از جلد واگزار کرانے کے لیے یقین دہانی کرائی گی۔ انہیں یہ یقین دلایا گیا یہ معاملہ اعلی حکام کی نوٹس میں لایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.