ETV Bharat / state

شوپیان میں محاصرے کے دوران دو لڑکیوں سمیت درجنوں زخمی

ریاست جموں و کشمیر میں ضلع شوپیان کے پنجورہ علاقے میں دوپہر سے جاری محاصرے کے دوران فورسز اور مظاہرین کے بیچ جھڑپوں میں دو لڑکیوں سمیت 28 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

شوپیان میں محاصرے کے دوران دو لڑکیوں سمیت درجنوں زخمی
author img

By

Published : May 29, 2019, 8:25 PM IST

زخمی افرادکو فوری طور ضلع اسپتال پہنچایا گیا جہاں سے دو لڑکیوں سمیت چار شدید زخمیوں کو سرینگر کے ایس ایچ ایم ایس ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

شوپیان میں محاصرے کے دوران دو لڑکیوں سمیت درجنوں زخمی

واضح رہے کہ پنجورہ شوپیان میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر حفاظتی اہلکاروں نے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی کارروائی شروع کردی۔

اس دوران کافی تعداد میں آس پاس کے علاقوں سے لوگ آئے اور فورسز اہلکاروں پر پتھراؤ کیا جنہیں منتشر کرنے کے لیے فورسز اہلکاروں نے آنسو گیس کے گولے داغے، پلیٹ گن کا بھی استعمال کرنے کے علاوہ ہوائی فائرنگ بھی کی۔

ان جھڑپوں میں دو درجن سے زائد افراد پیلٹ لگنے سے زخمی ہوگئے جن میں سے چار کو سرینگر منتقل کیا گیا ہے۔

پنجورہ علاقے میں محاصرہ جاری ہے اور حالات پر تناؤ بنے ہوئے ہیں۔

آخری اطلاع ملنے تک مظاہرین اور فورسز کے بیچ جھڑپیں جاری تھی۔

Intro:پنجورہ شوپیان میں محاصرے کے دوران دو لڑکیوں سمیت درجنوں زخمی۔

Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان کے پنجورہ علاقے میں دوپہر سے جاری محاصرے کے دوران فورسز اور مضاہرین کے بیچ جھڑپوں میں دو لڑکیوں سمیت 28 افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں دو لڑکیوں سمیت چار کو ضلع ہسپتال شوپیان سے سرینگر کے ایس ایچ ایم ایس ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ پنجورہ شوپیان میں فورسز نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی کارروائیاں شروع کردی ہے اس دوران لوگ کافی تعداد میں آس پاس کے علاقوں سے آے ہوئے نوجوان پنجورہ پہنچ گئے اور فورسز اہلکاروں پر پتھراؤ کیا جنہیں منتشر کرنے کے لیے فورسز اہلکاروں نے پلیٹ کے ساتھ ساتھ ہوائ فائرنگ کی۔ جسکی وجہ سے دو درجن سے زائد افراد پیلٹ لگنے سے زخمی ہوگئے جن میں چار کو سرینگر منتقل کیا گیا ہے۔
پنجورہ علاقے میں محاصرہ جاری ہے اور حالات پر تناؤ بنے ہوئے ہیں آخری اطلاع ملنے تک مضاہرین اور فورسز کے بیچ زبردست جھڑپیں جاری تھی۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.