ETV Bharat / state

ریچھ کے اچانک حملے سے بزرگ زخمی - بھالو حملہ

ریچھ نے اچانک حملہ کر کے بزرگ شخص کو شدید طور پر زخمی کردیا، تاہم زخمی حالت میں مذکورہ شخص کو نزدیک اسپتال میں منتقل کیا گیا۔

بھالو کے اچانک حملے سے بزرگ زخمی
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 10:23 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ہندوارہ باری پورہ گاؤں میں اچانک ایک ریچھ کے گھس آنے سے مقامی لوگ خوف زدہ ہیں۔

اطلاع کے مطابق ایک 65سالہ بزرگ جب اپنے باغ کی صفائی میں مصروف تھے۔ تبھی اچانک ایک ریچھ نے ان پر حملہ کر دیا۔

ریچھ نے اچانک حملہ کر کے بزرگ شخص کو شدید طور پر زخمی کردیا، تاہم زخمی حالت میں مذکورہ شخص کو نزدیک اسپتال میں منتقل کیا گیا۔

بھالو کے اچانک حملے سے بزرگ زخمی

ڈاکٹروں نے جانچ کے بعد بزرگ کو خطرے سے باہر بتایا جسکے بعد زخمی حالت میں بزرگ شخص کو ہسپتال میں ایڈمٹ کرایا گیا ہے۔

زخمی شخص کی شناخت غلام احمد ملک باری پورہ کے طور پر ہوئی ہے۔

Intro:برری پورہ ہندوارہ میں ریچھ نے ایک شہری کو زخمی کردیا

Body:شمالی کشمیر کے ہندوارہ برری پورہ گاوں میں اس وقت خوف ہراس پھیل گیا جب ایک 65سالہ بزرگ شخص میوہ باغ میں اپنی کام میں مصروف تھا اور باغ سے اچانک ایک ریچھ نمودار ہوا اور اس پر اچانک حملہ کرکے اس کو شدید زخمی کردیا تاہم زخمی حالت میں مذکورہ شخص کو نزدیک اسپتال ہندوارہ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی اور مرہم پٹی کرکے ایڈمٹ کیا ڈاکڑوں نے زخمی شخص کی شناخت غلام احمد ملک ولد عبدالعزیز ملک ساکنہ برری ہندوارہ کی.

Conclusion:شمالی کشمیر کے ہندوارہ برری پورہ گاوں میں اس وقت خوف ہراس پھیل گیا جب ایک 65سالہ بزرگ شخص میوہ باغ میں اپنی کام میں مصروف تھا اور باغ سے اچانک ایک ریچھ نمودار ہوا اور اس پر اچانک حملہ کرکے اس کو شدید زخمی کردیا تاہم زخمی حالت میں مذکورہ شخص کو نزدیک اسپتال ہندوارہ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی اور مرہم پٹی کرکے ایڈمٹ کیا ڈاکڑوں نے زخمی شخص کی شناخت غلام احمد ملک ولد عبدالعزیز ملک ساکنہ برری ہندوارہ کی.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.