اطلاعات کے مطابق ضلع کپواڑہ کے ہندواڑہ قصبے کا رہائشی اتوار کے روز سامبا قرنطین مرکز سے فرار ہوگیا۔
اس واقعے کے بارے میں اطلاع ملنے پر رام گڑھ کی پولیس ٹیم فوراً ہی حرکت میں آگئی اور مذکورہ شخص کو گرفتار کر کے اسے کورنٹئین کر دیا۔
انہوں نے بتایا کہ اس شخص کے خلاف رام گڑھ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔