ETV Bharat / state

کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک - کرنٹ لگنے

ریاست جموں و کشمیر کے خطہ چناب میں بجلی کے کھمبے پر کرنٹ لگنے سے ایک شخص کی دردناک موت ہو گئی

کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک
author img

By

Published : Jul 26, 2019, 2:16 AM IST

ضلع رامبن کے تحصیل کاستی گڑھ کے گاؤں بہری کے غلام محمد نائک پانی لانے گئے تھے اسی دوران وہ بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئے۔

کھمبے میں خطرنات کرنٹ رہنے کی وجہ سے غلام نائک کو کرنٹ لگ گئی جس کی وجہ سے وہ بر طرح جھلس گئے۔ مقامی لوگوں نے فوری طور پر انہیں ڈوڈہ کے ضلع ہسپتال میں داخل کرانے کی کوشش کی تاہم گاڑیوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے انہوں دم توڑ دیا۔

کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک

مقامی لوگوں کے مطابق علاقے میں محکمہ بجلی کی لاپرواہی اور ناقص انتظام کی وجہ سے کرنٹ لگنے کے واقعات درپیش ہو رہے ہیں۔

ان لوگوں کا کہنا ہے کہ بجلی کے وائر کو درختوں میں باندھ دیا گیا ہے ۔ جس کی وجہ سے معمولی بارش ہونے پر بھی درختوں مین کرنٹ آ جاتا ہے۔اسی وجہ سے آئے دن اس قسم کے حادثات ہوتے رہتے ہیں۔

مقامی لوگوں نے محکمہ بجلی سے بجلی کے لائنوں کی فوری مرمت کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:Body:

vvvv

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.