ETV Bharat / state

آدم خور تیندوا پکڑ لیا گیا - شام دئر گئے گھروں سے اکیلے ب

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں محکمہ وائلڈ لائف نے ضلع کے ترینج علاقے میں آدم خور تیندوے کو پکڑ لیا ہے۔

آدم خور تیندوے پکڑ لیا گیا
آدم خور تیندوے پکڑ لیا گیا
author img

By

Published : Jan 18, 2020, 10:44 PM IST

ترینج علاقے میں تیندوے کے حملے میں گزشتہ دنوں دو لوگ زخمی ہوگئے۔

اس کے بعد سے محکمہ وائلڈ لائف نے گزشتہ شام سے ایک وسیع مہم چلائی جس میں اس آدم خور تیندوے کو پکڑ لیا گیا۔

آدم خور تیندوے پکڑ لیا گیا

محکمہ نے لوگوں سے گزارش کی ہیں کہ ایسے وقت میں لوگ محکمہ سے تعاون کرے اور محکمہ کے اہلکاروں کو کام کرنے دے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ جنگلات میں بھاری برفباری ہونے کی وجہ سے جنگلی جانوروں نے جنگلات سے نکل بستیوں کا روخ کیا تاکہ وہ بھوکے نہ رہے۔

انہوں نے لوگوں سے گزارش کی کہ بچوں کو صبع سویرے اور شام دئر گئے گھروں سے اکیلے باہر نہ نکلنے دے۔

ادھر ضلع شوپیان کے ہی ایک اور گاؤں کاپرن میں مقامی لوگوں نے ایک ریچھ کو دیکھا ہیں جسکے بعد محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکار اس گاؤں میں جاپہنچے اور ریچھ کو ڈھونڈ نکالنے کی کوشش جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.