ETV Bharat / state

اولِ وقت میں ریسکیو آپریشن شووع کیوں نہیں کیا گیا؟

ولرجھیل کے پاس نالے میں ڈوب گئے شخص کی تلاش جاری ہے۔ مقامی لوگ، ایس ڈی آر ایف اور نیوی کی ٹیمیں تلاش میں مشغول ہیں، لواحقین اور مقامی لوگوں کا انتظامیہ کے خلاف سراپا احتجاج ہے۔

آخر وقت پر ریسکو آپریشن شووع کیوں نہیں کیا گیا؟

author img

By

Published : Sep 3, 2020, 10:46 PM IST

ضلع بانڈی پورہ میں ولر جھیل کے قریب گزشتہ روز 45 برس کے باغ کھٹانہ نامی شخص ولر کے پاس نالے میں اس وقت ڈوب گیے جب وہ اس نالے میں نہا رہے تھے، تاہم چوبیس گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی ان کی لاش برآمد نہیں ہوپائی۔

آخر وقت پر ریسکو آپریشن شووع کیوں نہیں کیا گیا؟

اس تعلق سے مقامی لوگوں میں غم و غصہ ہےپچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مقامی ملاحوں نے انتھک کوشش کی تاہم نالے میں پانی کے کافی بہاؤ کی وجہ سے انہیں کوئی کامیابی نہ مل سک۔

اس کے علاوہ ایچ ڈی آر ایف اور پولیس نے بھی کل سے ہی اس بارے میں کافی کوشش کی تاہم آج آرمی کی نیوی ٹیمیں بھی اس کام میں جٹ گئیں جسے مقامی لوگوں اور رشتہ داروں میں لاش ملنے کی امید جاگ گئی۔

باغ کھٹانہ ولد مکھن کا تعلق پہاڑی علاقہ ٹنگھاٹ سے ہے۔ مذکرہ شخص اپنے رشتہ داروں کے ہمراہ اپنے مویشیوں اور بیڑوں کو پالنے کی غرض سے ان دنوں ولر کے آس پاس میدانوں میں عارضی طور پر مقیم تھا۔

باغ کھٹانہ کے رشتہ داروں نے الزام لگایا ہے کہ مقامی انتظامیہ نے بروقت اطلاع ملنے کے باوجود تلاش کے کام میں دیری کی اور جو بھی ٹیمیں اس سلسلے میں یہاں بیجھی گئی ان کے پاس اس کام کے لئے مناسب انتظام ہی موجود نہیں تھا۔

انہوں نے اس موقعے ہر انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج بھی کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.