ETV Bharat / state

قابل اعتراض مواد پوسٹ کرنے پر ایک شخص گرفتار - سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد پوسٹ

سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد پوسٹ کرنے پر ایک شخص کو سری نگر ہوائی اڈے سے حراست میں لیا گیا ہے۔

man handcuffed by Jk police
man handcuffed by Jk police
author img

By

Published : Jan 31, 2020, 7:41 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:55 PM IST

جموں وکشمیر پولیس نے مدثر احمد تیلی کے دہلی سے ائیر انڈیا کی اڑان پر سرینگر ہوائی اڈے پر پہنچنے کے فورا بعد ہی اسے سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے سے حراست میں لے لیا۔

عہدیداروں نے بتایا 'شہر کے علاقے حبہ کدال کے رہائشی مدثر احمد تیلی پر الزام ہے کہ وہ کشمیر سے دور رہتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر قابل اعتراض مواد شائع کرتا تھا۔

مزید پڑھیے:- تمام وی پی این ایپلی کیشنز کو بند کرنا ناممکن ہے : ماہرین

انہوں نے بتایا 'اسے ہوائی اڈے پر ٹرمینل کی عمارت سے گرفتار کیا گیا ہے اور پوچھ گچھ کے لئے ہم ہمہ پولیس اسٹیشن لے جایا گیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

مزید پڑھیے:-
کشمیر: گوری لنکیش ایوارڈ سے سرفراز ہونے والے صحافی سے خصوصی بات چیت

صدر کا خطبہ مایوس کن: اپوزیشن

Intro:Body:

hgfhfg

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:55 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.