ETV Bharat / state

کوروناوائرس: ' مسلمانوں کی اکثریت حکومتی ہدایات پرعمل پیرا' - کوروناوائرس

دہلی کے نظام الدین علاقے میں منعقد تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شامل کچھ افراد کے کوروناوائرس سے متاثر ہونے کے بعد جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کی اکثریت نے حکومتی ہدایات پر عمل کیا ہے۔

مسلمانوں کی اکثریت حکومتی ہدایات پر عمل پیرا

author img

By

Published : Mar 31, 2020, 8:53 PM IST

Updated : Mar 31, 2020, 11:52 PM IST

عمر عبداللہ نے ٹویٹ کیا کہ ' یہ ظاہر ہوگیا کہ اگر تبلیغی جماعت کو کوروناوائرس کی وجہ سے آنے والے حالات کے بارے میں معلوم ہوتا تو وہ غیر ذمہ دارانہ کام نہیں کرتی ۔ بھارت میں مسلمانوں کی اکثریت سرکاری ہدایات پر عمل پیرا ہیں اور وہ دوسروں کو بھی اس پر عمل کرنے کے مشورے دیتے ہیں۔'

عبداللہ نے کہا کہ وہ لوگ جو تبلیغی جماعت کے ساتھ کوروناوائرس کو منسلک کر رہے ہیں وہ کسی بھی وائرس سے زیادہ خطرناک ہیں۔

مسلمانوں کی اکثریت حکومتی ہدایات پر عمل پیرا
مسلمانوں کی اکثریت حکومتی ہدایات پر عمل پیرا

انہوں نے کہا کہ جو لوگ تبلیغی وائرس جیسے ہیش ٹیگس کے ذریعہ ٹویٹ کررہے ہیں ان سے زیادہ خطرناک کوئی وائرس نہیں ہوسکتا ہے کیونکہ وہ دماغٰی طور پر بیمار ہیں۔

مسلمانوں کی اکثریت حکومتی ہدایات پر عمل پیرامسلمانوں کی اکثریت حکومتی ہدایات پر عمل پیرا

واضح رہے کہ حال ہی میں دہلی کے نظام الدین علاقے کی ایک مسجد میں دنیا بھر سے تقریباً 1500 لوگ اجتماع میں شرکت کے لیے آئے تھے اور اندیشہ لگایا جا رہا ہے کہ مسجد میں رہ رہے قریب 160 سے زائد افراد کورونا وائرس کا شکار ہو سکتے ہیں۔

مرکز نظام الدین پمیشہ ملک کے ساتھ ساتھ دنیا بھر سے تبلیغی جماعت میں آئے لوگوں سے بھرا رہتا ہے، روایتی طور پر اس بار بھی قریب 2000 لوگ 8،9 اور 10 مارچ کو دنیا بھر سے مرکز نظام الدین پہنچے اور کچھ ہی دن بعد وزیر اعظم مودی نے ملک میں جنتا کرفیو کا اعلان کیا۔

ملک بھر میں انتظامیہ نے سیکڑوں افراد کی تلاش شروع کی ہے جو حال ہی میں نئی دہلی میں ایک مذہبی پروگرام میں شریک ہوئے تھے۔

وہیں ملک بھر سے بھی لوگ اس جماعت میں شامل تھے اور جب وہ اپنی اپنی ریاستوں میں واپس پہنچے تو ان کی وجہ سے ریاستوں میں کورنا وائرس کے مزید کیسز سامنے آنے لگے۔

جب ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ ہو گیا تو قریب 1500 لوگ جو اس تبلیغی جماعت میں شامل تھے وہ دہلی کے نظام الدین میں واقع اس مرکز میں ہی رہ گئے۔

ان کے علاوہ باقی لوگ اپنے اپنے گھروں کو چلے گئے جن کی وجہ سے ریاستوں میں کورنا وائرس پھیلا۔

Last Updated : Mar 31, 2020, 11:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.