ETV Bharat / state

کرسمس کے موقع پر منوج سنہا نے مبارکباد دی - کرسمس کا تہوار

کرسمس کے موقع پر جموں و کشمیر کے ایل جی نے خطے میں امن و خوشحالی کے لیے دعا کی۔

کرسمس کے موقع پر منوج سنہا نے مبارکباد دی

author img

By

Published : Dec 25, 2020, 11:31 AM IST

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے لوگوں کو کرسمس کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے مرکزی علاقہ جموں و کشمیر میں امن و خوشحالی کے لیے دعا کی۔

اپنے پیغام میں لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ کرسمس عیسیٰ مسیح کی تعلیمات کو یاد رکھنے کا دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ عیسیٰ مسیح کے ذریعہ امن اور ہمدردی کا پیغام آج بھی اتنا ہی درست ہے جتنا ہزار سال پہلے تھا۔

کرسمس کے موقع پر منوج سنہا نے مبارکباد دی
کرسمس کے موقع پر منوج سنہا نے مبارکباد دی

واضح رہے کہ آج کرسمس کا تہوار پوری دنیا میں منایا جارہا ہے۔ دنیا بھر کے عیسائی، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم پیدائش کے موقع پر کرسمس مناتے ہیں۔

وہیں فن لینڈ کے روونیمی میں واقع اپنے آبائی شہر سے سانٹا کلاز نے دنیا بھر میں اپنے سالانہ سفر پر جانے سے قبل ہی عوام کے لئے کرسمس کی مبارکباد پیش کی۔

لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ 'میں دعا کرتا ہوں کہ ہم سب ان کی تعلیمات پر عمل کرنے کی کوشش کریں اور ایک دوسرے کے ساتھ محبت اور ہمدردی رکھیں نیز معاشرے کی بہتری کے لیے بے لوث کام کریں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.