ETV Bharat / state

'ترقی کے لیے ٹھوس ویژن کی ضرورت ہے' - Jammu and Kashmir Politics

سرینگر میں لوک جنشکتی پارٹی کے یوتھ صدر سنجے صراف کی طرف سے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

لوک جنشکتی پارٹی یوتھ کی طرف سے پریس کانفرنس

author img

By

Published : Aug 26, 2020, 7:45 PM IST

Updated : Aug 26, 2020, 9:19 PM IST

اس دوران پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سنجے صراف نے گپکار اعلامیہ کی ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک بار اور عوام کے ساتھ دھوکہ دینے کا نیا پروپگنڈا ہے جبکہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایک بار پھر وہ جذباتی نعروں سے لوگوں کو شیشے میں اتارنے کی کوشش کررہے ہیں۔

لوک جنشکتی پارٹی یوتھ کی طرف سے پریس کانفرنس

تاہم لوگ ان کے جھانسوں میں اب کی بار نہیں آنے والے ہیں۔

سرینگرکے پریس کلب میں نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سنجے صراف نے کہا کہ گپکار اعلامیہ راگ الاپنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، بلکہ انہیں ترقی کے حوالے سے اپنی جماعت کا ٹھوس ویژن سامنے لیکر آنے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سرینگر میں متنازع نعرے بلند کرنے پر کیس درج

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 7 دہایوں سے اس جماعت نے لوگوں کا جذباتی طور پر استحصال کیا اور کبھی رائے شماری تو کبھی گریٹر اٹانومی کا راگ آلاپا اور اب گپکار اعلامیہ کا ڈھنڈ ورہ پیٹ رہی ہے۔

لوک جن شکتی پارٹی کے امور جموں وکشمیر کے انچارچ نے کہا کہ دفعہ 370 پارلیمنٹ میں عارضی تھا تاہم اس عرصے کے دوران نیشنل کانفرنس کو دوبار مکمل اکثرت حاصل ہوئی اور انہوں نے اس دفعہ کی ریاستی اسمبلی میں ناہی کبھی توثیق کی اور نا ہی اس کو مستقل کیا۔

Last Updated : Aug 26, 2020, 9:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.