ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن: خانہ بدوش گھر جانے کے منتظر - مرکزی علاقے میں لاک ڈاؤن کے نفاذ  کو 60  دن سے زائد

خانہ بدوش افراد گزشتہ کئی روز سے گھر واپسی کی اجازت کے لیے ضلع ترقیاتی کمشنر جموں کے دفتر کا رخ کر رہے ہیں لیکن انہیں شام کے وقت خالی ہاتھ واپس بھیج دیا جاتا ہے۔

لاک ڈاؤن: خانہ بدوش گھر جانے کے منتظر
لاک ڈاؤن: خانہ بدوش گھر جانے کے منتظر
author img

By

Published : May 23, 2020, 6:03 PM IST

جموں کشمیر انتظامیہ کی جانب سے مرکزی علاقے میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کو 60 دن سے زائد ہو چکے ہیں لیکن تاحال مہاجر مزدوروں و گوجر بکروال، خانہ بدوش طبقے سے وابستہ افراد کو گھر تک پہنچانے کے حکومتی دعووں پر عمل درآمد نہیں ہو سکا۔

لاک ڈاؤن: خانہ بدوش گھر جانے کے منتظر
اس وجہ سے جموں کے بالائی علاقوں میں خانہ بدوش گوجر بکروال طبقے سے وابستہ لوگوں کو جموں سے واپس کشمیر جانے کے لئے اجازت نامہ حاصل نہیں ہورہا ہے جبکہ عید میں محض ایک دن باقی رہا ہے۔ خانہ بدوش افراد گزشتہ کئی روز سے کشمیر جانے کے لیے اجازت نامہ لینے کی غرض سے ضلع ترقیاتی کمشنر جموں کے دفتر کا رخ کرتے ہوئے نظر آئے لیکن ان کو شام کے وقت خالی ہاتھ واپس بھیج دیا جاتا ہے۔محمد ایوب گوجر کا کہنا ہے کہ' ہمیں رمضان کے مہینے میں روزہ رکھ کر دن بھر ڈی سی آفس کے چکر لگانے پڑتے ہیں لیکن ہمیں کشمیر جانے کے لیے اجازت نامہ نہیں ملا۔ ہم نے کشمیر جانے کی پوری تیاری کی ہیں اور ہم جموں میں شدید گرمیوں میں مشکلات سے دوچار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ' اس دوران ہمارے پالتوں مویشی کی موت ہوئی ہے جسے ہمیں نقصان پہنچا ہیں لیکن انتظامیہ ہمیں گھر واپس بیجھنے کے لئے سنجیدہ نہیں ہیں۔

محمد ایوب گوجر نے کہا کہ ' ہمارے پاس خرچہ بھی نہیں ہیں اب ہم غریب لوگ جائے تو جائے کہا۔ ہم انتظامیہ سےاپیل کرتے ہیں ہیں کہ ہماری مدد کی جائے تاکہ ہمیں بھوکا نہ سونا پڑے۔

واضح رہے کشمیر صوبہ کے خانہ بدوش سردیوں میں جموں کا رخ کرتے ہیں اور گرمیوں کے موسم میں کشمیر واپس روانہ ہوتے ہیں لیکن سرکاری حکم نامہ کے تحت ان کو قومی شاہراہ پر چلنے کے لیے اجازت نامہ ہونا چاہئے جو کہ ان کو ہر سال ضلع ترقیاتی کمشنر کے دفاتر سے حاصل ہوتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.