ETV Bharat / state

پانی کی فراہمی نہیں ہونے پر احتجاج - کولگام

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے دمحال ہانجی پورہ علاقے میں مقامی لوگوں نے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج کیا۔

پانی کی فراہمی نہیں ہونے پر احتجاج
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 5:43 PM IST

دمحال ہانجی پورہ کے سلام کنی گاؤں کے لوگوں نے دنیو کنڈی مرگ دمحال ہانجی پورہ مین روڈ کو کئی گھنٹوں تک کے لیے بند کر دیا۔

پانی کی فراہمی نہیں ہونے پر احتجاج

مقامی لوگوں کے مطابق 'گذشتہ ایک مہینے سے ہمارے علاقے میں پینے کا پانی میسر نہیں ہے اور علاقے کی خواتین کو تین کلو میٹر دور سے پانی لانے کے لیے جانا پڑتا ہے۔'

ان کے مطابق' ہم نے کئی بار محکمہ پی ایچ ای کے افسران کو اس بارے میں آگاہ کیا لیکن انہوں نے کوئی کارروائی نہیں کی۔'

مقامی لوگوں نے گورنر انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ان کے مسائل کو جلد سے جلد حل کیا جائے۔

Intro:سلام کنی دمحال ہانجی پورہ کے لوگوں نے پینے کے پانی نہ ہونے پر دمحال دنیو کنڈی مرگ روڈ کو کہی گھنٹوں تک بند کردیا
سلام کنی دمحال ہانجی پورہ کے مرد زن نے آج دنیو کنڈی مرگ دمحال ہانجی پورہ مین روڈ کو کہی گھنٹوں تک مسدود کر کے رکھ دیا ان لوگوں کے مطابق پچھلے ایک ماہ سے پینے کے پانی سے ہم محروم ہے جب کہ کہی بار محکمہ پی ایچ ای کے افسران کو اس بات سے آگاہ کیا کہ ہمارے گاوں جو کہ اونچائی پر رہایش پذیر ہے پینے کے پانی نہ ہونے کی وجہ سے ہمارے عورتوں کو 3 کلو میٹر دور سے پانی لانے کے لیے جانا پڑتا ہے ہماری مانگ یہی ہے موجودہ انتظامیہ سے کہ جلد از جلد ہمارے لیے پانی کا انتظام کیا جایے
byte..gulam Mustafa
byte..mohd yousf

خورشید میر دمحال ہانجی پورہ

Body:سلام کنی دمحال ہانجی پورہ کے لوگوں نے پینے کے پانی نہ ہونے پر دمحال دنیو کنڈی مرگ روڈ کو کہی گھنٹوں تک بند کردیا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.