ETV Bharat / state

Traffic Jams In Ramban رامبن میں مسلسل ٹریفک جام کے خلاف مقامی لوگوں کا احتجاج

author img

By

Published : Jul 1, 2023, 5:26 PM IST

رامبن ضلع کے مین ٹاون میں مسلسل ٹریفک جام کے خلاف مقامی باشندوں نے جم کر احتجاج کیا۔ مقامی باشندوں نے رامبن ٹاون میں ٹریفک نظام کو جلد سے جلد بہتر بنانے کا مطالبہ کیا۔

رامبن میں مسلسل ٹریفک جام کے خلاف مقامی لوگوں کا احتجاج

رامبن: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رامبن کے میتراہ چوک میں بھارتیہ یوا مورچہ کے ضلع سیکریٹری راجندر سنگھ کی قیادت میں درجنوں نوجواں نے محکمہ ٹریفک اور نیشنل ہائی وئے اتھارٹی اف انڈیا کے خلاف جم نعرہ باری کی۔ مقامی باشندوں نے احتجاج کرتے ہوئے قومی شاہراہ پر امدورفت بند کر دی۔مقامی باشندوں نے کہاکہ بار بار ضلع انتظامیہ اور ٹریفک پولیس گزرش کی تھی کہ قومی شاہراہ پر چلنے والی گاڑیوں کو میتراہ سے چھو ڑا جاتا ہے جس سے مقامی لوگوں خاص کر اسکول جانے والے بچوں اور مریضوں کو گھنٹوں ٹریفک جام کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے ابتر ٹریفک نظام کے سبب مقامی باشندوں کو زبردست مشکلات کا سامنا کر نا پڑھتا ہے۔ مظاہرے کی خبر ملتے ہی اسٹنٹ کمشنر مال رامبن اور ایس ایچ او رامبن مواقع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کرنے کی کوشش کی۔ ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن مسرت الاسلام کی یقین دہانی کے بعد احتجاجی دھرنا کو ختم کیا گیا۔ انہوں نے کہاکہ ٹریفک کا مسئلہ جلد سے جلد بہتربنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

وہی ضلع سیکریٹری راجندر سنگھ نے کہاکہ ضلع انتظامیہ کے سربراہ ائیندہ قدیم قومی شاہراہ پر نیشنل ہائی وئے کی گاڑیوں کو چلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اگر مہیاڑ اور کیفٹریا موڑ پر قومی شاہراہ بند ہونے پر چھوٹی گاڑیوں کو شاہراہ قدیم میتراہ سے چلنے کی اجازت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:Kashmiris Wait For Amarnath Yatra کشمیری امرناتھ یاترا کا کر رہے ہیں بے صبری سے انتظار

انہوں نے دھمکی دی اگر ٹریفک انتظامیہ نے دوبارہ قومی شاہراہ کی گاڑیاں میتراہ سے چھوڑی تو دوبار احتجاج اور دھرنا دینے پر مجبور ہونگے جس کی زمہ داری انتظامیہ کی ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.