ETV Bharat / state

منوج سنہا نے گیس پائپ لائن منصوبے کے اعلان پر مرکزی حکومت کی تعریف کی - مرکزی حکومت کی تعریف کی

منہوج سنہا نے ٹویٹ میں لکھا کہ ' عام بجٹ 2021 میں جموں و کشمیر کی ترقی کے لئے ایک نئے گیس پائپ لائن منصوبے کا اعلان کرنے پر میں وزیر اعظم نریندر مودی جی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔'

منوج سنہا نے گیس پائپ لائن منصوبے کے اعلان پر مرکزی حکومت کی تعریف کی

author img

By

Published : Feb 2, 2021, 9:59 AM IST

گزشتہ روز پارلیمنٹ میں 2021-22 مالی سال کے لیے عام بجٹ کا اعلان کرتے ہوئے وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کہا کہ جموں و کشمیر میں گیس پائپ لائن منصوبہ شروع کیا جائے گا۔

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اس منصوبے کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے مرکزی حکومت کی تعریف کی۔

منہوج سنہا نے ٹویٹ میں لکھا کہ ' عام بجٹ 2021 میں جموں و کشمیر کی ترقی کے لئے ایک نئے گیس پائپ لائن منصوبے کا اعلان کرنے پر میں وزیر اعظم نریندر مودی جی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔'

منوج سنہا نے گیس پائپ لائن منصوبے کے اعلان پر مرکزی حکومت کی تعریف کی
منوج سنہا نے گیس پائپ لائن منصوبے کے اعلان پر مرکزی حکومت کی تعریف کی

واضح رہے کہ مرکزی حکومت نے پیر کو جموں و کشمیر کے لئے موجودہ مالی سال کے لئے 30 ہزار 757 کروڑ روپئے کی گرانٹ کی تجویز پیش کی۔

وہیں لداخ کے ضلع لیہہ میں سینٹرل یونیورسٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر کے لئے گرانٹ گزشتہ سال کے برابر ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جموں و کشمیر کے بجٹ میں ممکنہ طور پر اضافے کا امکان نہیں ہے جو ممکنہ طور پر رواں ماہ کے آخر میں پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.