اس ویڈیو میں ایک تیندوا سیر کرتا ہو ا نظر آرہا تھا۔
خبر یہ ہے کہ اس تیندوا نے کچھ گھریلو جانوروں کو بھی اپنا شکار بنایا ہے ۔
اس کے بعد شعبپ جنگلات متحرک ہوا اور پنجرے لگا کر اسے قید کرنے سرگرمیاں شروع کردیں۔
گذشتہ شب تقریبا ایک بجے یہ تیندا پنجرے میں قید ہوا ۔
چشم دید کے مطابق گذشتہ شب مزید تین تیندوے بھی دکھائی دئیے۔ جنہیں پکڑنے کے لئے شعبہ جنگلات کے عہدیدار پھر سے پنجرے لگا دئیے ہیں۔