ETV Bharat / state

Lamberdar Exam Conduct In Kulgam کولگام میں لمبرداروں کا امتحان شروع

کولگام ضلع انتظامیہ کی جانب سے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول دیوسر میں اس کا بضابطہ طور پر نمبر داروں کے لیے امیدواروں کا امتحان لیا گیا۔ اس موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے۔ Lamberdar Exam Conduct In Kulgam

کولگام میں لمبرداروں کا امتحان شروع
کولگام میں لمبرداروں کا امتحان شروع
author img

By

Published : Feb 23, 2023, 11:39 AM IST

کولگام میں لمبرداروں کا امتحان شروع

کولگام: جموں و کشمیر کے کولگام ضلع انتظامیہ کی جانب سے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول دیوسر میں اس کا بظابطہ طور پر لمبرداروں کے لیے امیدواروں کا امتحان لیا گیا۔ اس موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے۔ انتظامیہ کے مطابق تحصیل دیوسر میں آج 70 امیدواروں نےلمبردار پوسٹ کے لیے امتحان میں حصہ لیا۔ ایک آفسر کے مطابق امتحان میں پڑے لکھے نوجوان جس میں BA, MA, کے امیدواروں نے اس امتحان میں حصہ لیا۔ اس دوران مقامی لوگوں نے موجودہ حکومت کی ستائش کی جس میں انھوں نے لمبردار کی نوکری کے لیے امتحانات کا لینے فیصلہ لیا۔

انہوں نے کہا کہ اس سے گاؤں میں تعمیر و ترقی ہوگی، جس میں پڑے لکھے نوجوان امیدوار گاؤں کی فلاح وبہبود کے کام کریں گۓ۔دراصل کئی صدیوں سے کشمیر میں روایتی طور پر نمبر ایک ہی خاندان کا ہوتا ہے۔ جو روایتی طور ایک خاندانی رواج نظر آرہا ہے۔ ان دنوں لمبردار اگر زیادہ پڑھا لکھا نہیں ہوتا تھا تو بھی خاندانی کرسی ایک ہی خاندان میں رہتی تھی۔ اس لیے میں ضلع انتظامیہ کولگام نے ایک اہم پہل کی شروعات کی جس میں ضلع سے وابسطہ تمام لمبرادروں کے امتحانات لیے گئے۔ اب جو بھی اس امتحان میں کامیاب ہوگا۔ اسی کو گاوں کا نمبردار بنایا جایے گا۔

یہ بھی پڑھیں:Pregnant Woman Airlifted to Hospital کشتواڑ میں فضائیہ کی مدد سے حاملہ خاتون کو ہسپتال منتقل کیا گیا

مقامی باشندوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک اچھا قدم ہے۔ آج کل کے دور میں اب پڑھا لکھا ہونا بہت ضروی ہے۔ ہم گورنر انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہے جنہوں نے اس طرح کا قدم ا٘ٹھایا تاکہ نہ صرف جاگردارنہ نظام کو قدغن لگے گا بلکہ ایک گاوں کے لیے پڑھا لکھا نمبردار بھی ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.