کمشنر سکریٹری لداخ ریگزن سمفل نے کہا کہ 'محمد علی جو چوشوت، لیہ کے رہنے والے تھے، ان کی موت ہوئی ہے لیکن اب تک ان کی موت کی حقیقی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔'
انہوں نے مزید بتایا کہ 'ہلاک شخص کا ٹیسٹ کیا گیا ہے اور ٹیسٹ رپورٹ کو اسکریننگ کے لیے بھیجا گیا ہے۔'