ETV Bharat / state

'صاف پانی کی عدم دستیابی' - شمالی کشمیر

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کی صدیق کالونی پچھلے چھ ماہ سے پانی کی قلیت سے دوچار ہے۔

'صاف پانی کی عدم دستیابی'
author img

By

Published : Nov 5, 2019, 5:59 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی لوگوں نے کہا کہ 'ہم نے محکمہ پی ایچ ای سوپور سے کافی بار گزارش کی کہ انہیں پینے کا صاف پانی فراہم کریں۔

'صاف پانی کی عدم دستیابی'

تاہم، محکمہ کی طرف سے کوئی غور و خوض نہیں کیا گی جس کی وجہ سے ہماری پریشانی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ 'پانی کی قلت کی وجہ سے ہم گندہ پانی پینے کے لیے مجبور ہیں جس کی وجہ سے بیمایوں کا خدشا بھی ہے۔

انہوں نے محکمہ کے ملازمین پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ' ملازمین دفتروں میں بیٹھ کر عیش آرام سے زندگی کا مزہ لے رہے ہیں اور موٹی موٹی تنخواہیں پاکر عوام کو کوئی سہولیت پونچانے سے قاصر ہے'۔

انہوں نے سرکار سے گزارش کی کہ مہربانی کر کے ہمارے طرف غور کر کے پانی کی قلت دور کریں۔

اس ضمن میں ای ڈی وی بھارت کے نمائندے نے محکمہ پی ایچ ای سوپور کے افسر سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تاہم ان کی غیر موجودگی کی وجہ سے رابطہ نہیں ہوپایا'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.