ETV Bharat / state

'ایک کالج ایسا بھی جہاں بجلی،پانی تک میسر نہیں' - ایک کالج ایسا بھی جہاں بجلی،پانی تک میسر نہیں

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں گورنمنٹ ڈگری کالج رامبن کمپلیکس بنیادی شہری سہولیات سے محروم ہونے کی وجہ سے کالج میں زیر تعلیم طلبہ اور طالبات کی لیے تعلیمی سرگرمیوں میں زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

'ایک کالج ایسا بھی جہاں بجلی،پانی تک میسر نہیں'
author img

By

Published : Oct 7, 2019, 5:40 PM IST

ڈگری کالج رامبن 2005 منظور ہوکر چند سال کے بعد کالج کی عمارت کرول میں تعمیر کر کے کالج میں تدرسی عمل شروع کر دیا گیا تھا۔

بنیادی سہولیات نہ ہونے سے کالج میں زیر تعلیم طلباء تعلیمی سرگرمیاں خاص کر 'تجرباتی لیبارٹریوں' جن میں فزیکس، زالیجی، باٹنی اور کمپیوٹر لیب کے کام کاج پر اثرانداز ہو رہا ہے۔

کالج میں زیر تعلیم طلبہ و طالبات نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'کالج میں بنیادی سہولیات نہ ہونے سے ان کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ 'کالج میں بجلی کی سپلائی نہ ہونے کی وجہ سے انتہائی ضروری ڈھانچے متاثر ہورہے ہیں'

جبکہ کالج کو پینے کا صاف پانی بھی میسر نہ ہونے کی وجہ اور بھی زیادہ دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے یہاں تک کہ کالج کے بیت الخلاء غسل خانے اور پیشاب خانے میونسپلٹی کمیٹی کے بیت الخلاء کا نظارہ پیش کررہے ہیں۔

سال 2013 میں کالج کو نیے کمپلیکس میں منتقل کیا گیا تھا لیکن اتنا عرصہ بیت جانے کے باوجود بنیادی سہولیات بجلی پانی اور دوسری لازمی سہولیات سے یہ کالج محروم ہے۔

کالج میں زیر تعلیم طلبہ و طالبات نے ریاست کے دیگر کالجوں کی طرز پر بنیادی سہولیات بہم کرنے کا پرزور مانگ کرتے ہوئے مشکلات کا ازالہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:رامبن // ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں گورنمنٹ ڈگری کالج رامبن کمپلیکس بنیادی شہری سہولیات سے محروم ہونے ع کی وجہ سے کالج میں زیر تعلیم طلبہ اور طالبات کی لیے تعلیمی سرگرمیوں میں زبردست مشکلات کا سامنا کر نا پڑرہا ہے.
ڈگری کالج رامبن 2005 منظور ہوکر چند سال کے بعد کالج کی عمارت کرول میں تعمیر کر کے کالج میں تدرسی عمل شروع کردیا گیا تھا
کالج میں زیر تعلیم طلباء تعلیمی سرگرمیاں خاص کر تجرباتی لیبارٹریوں جن میں فزیکس، زالیججی، باٹنی اور کمپیوٹر لیب شامل ہے کام کاج پر اثرانداز ہورہا ہے

کالج میں زیر تعلیم طلبہ و طالبات نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ کالج میں بنیادی سہولیات نہ ہونے سے ان کو زبردست مشکلات کا سامنا ہے انہوں نے کہا کالج کی بجلی کی سپلائی نہ ہونے کی وجہ سے انتہائی ضروری ڈھانچے متاثر ہورہے ہیں

جبکہ کالج کو پینے کا صاف پانی بھی میسر نہ ہونے کی وجہ طالاب کو گرمیوں کے موسم میں کافی مشکلات اور دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ کالج کے بیت الخلاء غسل خانے اور پیشاب خانے میونسپلٹی کمیٹی کے بیت الخلاء کا نظارہ پیش کررہے ہیں سال 2013 میں نیے کمپلیکس میں منتقل کیا گیا تھا اور اتنا عرصہ بیت جانے کے باوجود بنیادی سہولیات بجلی پانی اور دوسری لازمی سہولیات سے محروم کردیا گیا ہے

انہوں ریاست کے دیگر کالجوں کی طرز پر طلباء و طالبات کے لیے بنیادی سہولیات بہم کرنے پر زور مانگ کرتے ہوئے ان کی مشکلات کا ازالہ کرنے کا مطالبہ کیا

Visuls.....
Byte 1....student of gdc Ramban
Byte 2....student of gdc Ramban

Body: جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں گورنمنٹ ڈگری کالج رامبن کمپلیکس بنیادی شہری سہولیات سے محروم ہونے ع کی وجہ سے کالج میں زیر تعلیم طلبہ اور طالبات کی لیے تعلیمی سرگرمیوں میں زبردست مشکلات کا سامنا کر نا پڑرہا ہے.
ڈگری کالج رامبن 2005 منظور ہوکر چند سال کے بعد کالج کی عمارت کرول میں تعمیر کر کے کالج میں تدرسی عمل شروع کردیا گیا تھا
کالج میں زیر تعلیم طلباء تعلیمی سرگرمیاں خاص کر تجرباتی لیبارٹریوں جن میں فزیکس، زالیججی، باٹنی اور کمپیوٹر لیب شامل ہے کام کاج پر اثرانداز ہورہا ہے

Conclusion:انہوں ریاست کے دیگر کالجوں کی طرز پر طلباء و طالبات کے لیے بنیادی سہولیات بہم کرنے پر زور مانگ کرتے ہوئے ان کی مشکلات کا ازالہ کرنے کا مطالبہ کیا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.