ETV Bharat / state

اننت ناگ کے چکہِ گوہن علاقے میں بنیادی سہولیات کا فقدان - سخت ترین مشکلات

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چکہ گوہن علاقہ سماج سے پچھڑا ہوا ہیں جہاں بنیادی سہولیات کے فقدان کی وجہ سے عوام سخت ترین مشکلات سے دو چار ہیں۔ جس کی وجہ سے یہاں کے لوگوں کا جینا مشکل ہو گیا ہے۔

اننت ناگ کے چکہِ گوہن علاقے میں بنیادی سہولیات کا فقدان

author img

By

Published : Sep 8, 2020, 10:58 PM IST

علاقے تک پہنچنے کے لیے خستہ حال سڑکوں سے گزر کر سفری دشواریوں کا مقابلہ کرنا پڑتا ہیں، اور ان سڑکوں پر چلنے والے لوگوں کی طبیعت ہو جاتی ہیں۔

اننت ناگ کے چکہِ گوہن علاقے میں بنیادی سہولیات کا فقدان

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ جہاں ملک میں ٹیکنالوجی اور ترقی کی باتیں ہو رہی ہے، وہی چکہِ گوہن نامی اس علاقہ میں بنیادی سہولیت ندارت ہے۔

ان کے مطابق مذکورہ علاقہ کے لوگوں نے آج کی تاریخ تک کبھی کوئی ترقی نہیں دیکھی، حالانکہ مذکورہ علاقہ گوہن کی مین شہرا سے محض دو کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ لیکن اس کے باوجود بھی انتظامیہ نے مذکورہ علاقے کو پس پشت چھوڑ ریا ہے۔

مقامی نوجوانوں کا کہنا ہے کہ انہیں معلوم نہیں کہ ان کے اصلاف نے علاقہ میں کیسے زندگی بسر کی، لیکن اب زمانہ بدل چکا ہے، ٹیکنالوجی کا دور ہے، انسان کہاں سے کہاں تک پنہچ گیا، مگر ستم ذریفی یہ ہے کہ اس پسماندہ علاقہ میں لوگ آج بھی سڑک جیسی بنیادی سہولیت سے محروم ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ جب علاقہ کے بچوں کو اسکول جانا ہوتا ہے، رابطہ سڑک پر کیچڈ اور مٹی کی وجہ سے انہیں عبور و مرور میں کافی دشوریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ جب انہیں اپنے کھانے پینے کے حوالے سے راشن یا کوئی اور شے لانی ہوتی ہے تو انہیں دو کلومیٹر پہاڑی راستہ کو طے کرنا مطلوب ہوتا ہے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ علاقہ میں جب کوئی شخص بیمار ہوجاتا ہے تو اسے اسپتال لے جانے میں راستہ نہ ہونے کی وجہ سے انہیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جبکہ برفیلے ایام میں مذکورہ علاقہ کے لوگوں کا گھر سے باہر نکلنا محال ہو جاتا ہے۔ کیوںکہ پہاڑی راستہ ہونے کی وجہ سے برف پر پھسلن پیدا ہوجاتی ہے۔ جس کی وجہ سے لوگوں کے آنے اور جانے پر قدرت کی قدگن لگ جاتی ہے۔

ای ٹی وی بھارت نے جب فون پر یہ معاملہ ایس ڈی ایم کوکرناگ جہانگیر احمد کی نوٹس میں لایا تو انہوں نے کہا کہ وہ اس مسئلہ کے حوالے سے جلد ہی کوئی خاطر خواہ اقدامات اٹھائیں گے، تاکہ مذکورہ علاقہ کے لوگوں کی مشکلات کا ازالہ ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.