ETV Bharat / state

کام نہ ملنے کے سبب مزدوروں کا احتجاج - ایس ڈی پی او

سری نگر سے مزدوروں کو لاکر ادھر بنہیال میں رکھا جارہا ہے، جبکہ مقامی مزدوروں کو کام نہیں دیا جا رہا ہے۔

کام نہ ملنے کے سبب مزدوروں کا احتجاج
author img

By

Published : Jul 28, 2019, 9:46 PM IST

ریا ست جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں لوگوں نے بی سی سی اور ریلوے کمپنی کے خلاف احتجاج کیا۔

مقا می مزدوروں کا کہنا ہے یہ کمپنی ریلوے کے ٹینڈل بنا رہی ہے جس میں مقامی مزدوروں کو کام نہیں دیا جارہا ہے۔

کام نہ ملنے کے سبب مزدوروں کا احتجاج

مزدوروں کا مزید کہنا ہے کہ سری نگر سے مزدوروں کو لاکر ادھر بنہال میں رکھا جارہا ہے، جبکہ مقامی مزدوروں کو کام نہیں دیا جا رہا ہے۔

اس احتجاج کی وجہ سے کئی گھنٹے ٹریفک بھی متاثر رہا وہیں اس موقع پر پولیس کے ایس ڈی پی او سجاد سرور نے لوگوں کو کہا کہ آپ کے مسئلے پر غور و خوض کیا جائے گا

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.