ETV Bharat / state

بے روزگار لڑکیوں کے لیے جانکاری کیمپ

ڈسٹرکٹ امپلائمنٹ اینڈ کاونسلنگ سینٹر کولگام کی طرف سے ٹاون ہال، دیوسر میں غیر تسلیم شدہ خواتین ورکرز اور بے روزگار لڑکیوں کا دو روزہ جانکاری کیمپ اختتام پذیر ہوا۔

author img

By

Published : Mar 5, 2020, 8:19 PM IST

بے روزگار لڑکیوں کے لیے جانکاری کیمپ اختتام

پردھان منتری شرم یوگی مندن (PMSYM) اسکیم کے تحت کیمپ میں ورکرز کو مختلف اسکیموں کے بارے میں جانکاری فراہم کی گئی۔

اس موقعے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ملک کے علاوہ متعلقہ محکمہ کے ملازمین بھی موجود تھے۔

مقررین نے مرکزی اور ریاستی سرکار کی پینشن اسکیموں کے بارے میں حاضرین کو روشناس کرایا۔

دراصل مرکزی سرکار و ریاستی سرکار کی یہ پہل ہیں کہ پڑیے لکھے خواتین کو خود کفیل روزگار بنانے کے لیے مختلف اسکیموں کے زریعے ایسے پُروگرام ضلع صدور مقامات پر کیے جاتے ہیں تاکہ ایک عام انسان نہ صرف اپنا روزگار کما سکے بلکہ دوسروں کے لیے بھی مشعل راہ پیدا ہو۔

پُروگرام میں آشاورکران۔ آنگن واڈی ورکران۔ باغبانی ، زراعت ، دستکاری ، ہینڈلوم ، این آر ایل ایم ، تعلیم ، آئی سی ڈی ایس ، صحت اور اسی طرح کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے غیر منظم کارکنان نے حصہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.