ETV Bharat / state

کشتواڑ : بھارت بند کی کال غیر موثر

گزشتہ 13 روز سے کسان نئے زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ اس قوانین کو واپس لینے کے لیے کسان تنظیموں کی جانب سے آج بھارت بند کی کال دی گئی۔

کشتواڑ
کشتواڑ
author img

By

Published : Dec 8, 2020, 5:45 PM IST

اسی سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے بتایا کہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارت بند کی کال کا کوئی اثر دیکھنے کو نہیں ملا۔

کشتواڑ

نمائندے کے مطابق کشتواڑ میں تمام دکانیں اور پبلک ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق چلتی رہی۔

ایک دکاندار کا کہنا ہے کہ کشتواڑ میں بھارت بند کال پر کسی نے عمل نہیں کیا تاہم کسانوں کے مطالبات بلکل درست ہے۔

دوسری جانب جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر بھارت بند کی کال اثر دیکھنے کو ملا۔ خطے جموں میں کسانوں نے سڑکوں پر نئے زرعی قوانین کے خلاف زورداد احتجاج کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ مرکزی حکومت کو کسی بھی صورت میں اس قانون کو واپس لینا پرے گا۔

بتادیں کہ آل انڈیا ریلوے مین کی فیڈریشن (اے آئی آر ایف) اور نیشنل فیڈریشن آف انڈین ریلوے مین (این ایف آئی آر) نے اپنے اراکین سے 8 دسمبر کو دھرنا مظاہرہ کر کے مظاہرین کاشتکاروں سے اظہار یکجہتی کرنے کو کہا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.