ETV Bharat / state

ڈوڈہ میں زرعی نمائش اور کسان میلہ کا انعقاد - Kisan Mela

میلے کے دوران کسانوں کو مختلف اسکیمز اور جدید آلات سے واقف کرایا گیا۔

ڈوڈہ میں زرعی نمائش اور کسان میلہ کا انعقاد
author img

By

Published : Mar 18, 2019, 11:23 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع دوڈہ میں کسان میلے کا انعقاد کیا گیا

ڈوڈہ میں زرعی نمائش اور کسان میلہ کا انعقاد

نمائندے کے مطابق میلے کے دوران کسانوں کو مختلف اسکیمز اور جدید آلات سے واقف کرایا گیا۔
نمائندے نے بتایا کہ ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ نے محکمہ زراعت کی طرف سے کمیونٹی ہال ڈوڈہ میں اس میلے کا افتتاح کیا ۔

میلے میں پندرہ سے زائد محکموں و کسان کی فلاح و بہبود کے لئے کام کر رہی ایجنسیوں نے سٹال قائم کیے گئے تھے ۔ ڈی سی ڈوڈہ ڈاکٹر ڈائفوڈ ساگر اور ڈی ایف او ڈوڈہ نے تمام سٹال کا معائینہ کیااور اور سکیمز کے متعلق معلومات حاصل کی

نمائندے نے بتایا کہ اس موقع پر بھاری تعداد میں کسانوں نے شرکت کی ۔

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ نے اس موقع پر کہا کہ حکومت کسانوں کی مالی اقتصادی حالت کو بہتر بنانے کے لئے مختلف اسکیموں کو لاگؤ کر رہی ہے جس سے کسان مستفید ہو رہے ہیں ۔

اُنہوں نے کسانوں کو کہا کہ وہ کاشتکاری کے پیشہ میں نمایاں اضافہ کے لئے کوشش کریں اور ضلع انتظامیہ ہر ممکن تعاون کے لئے تیار ہے۔

اُنہوں نے کسانوں کو جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاکر فصلوں کی پیدوار میں اضافہ کرنے کی طرف زور دیا ۔اس موقع پر محکمہ زراعت کے اعلیٰ افسران بنکوں کے منیجر، کلسٹر ہیڈ جے اینڈ کے بنک، ماہرین زراعت بھی موجود تھے ۔

Intro:ڈوڈہ میں کسان میلے کا انعقاد .کسانوں کو اسکیموں و جدید آلات سے واقف کرایا گیا۔

Body:

ڈوڈہ//ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ نے محکمہ زراعت کی طرف سے کمیونٹی ہال ڈوڈہ میں منعقدہ کسان میلے کا افتتاح کیا ۔اس میلے میں پندرہ سے زائد محکموں و کسان کی فلاح و بہبود کے لئے کام کر رہی ایجنسیوں نے سٹال قائم کئے تھے ۔اس موقع پر بھاری تعداد میں کسانوں نے شرکت کی ۔افتتاحی تقریب کے دوران ڈی. سی ڈوڈہ ڈاکٹر ڈائفوڈ ساگر اُن کے ہمراہ ڈی. ایف. او ڈوڈہ نے وہاں قائم تمام سٹال کا معائینہ کیا اور سکیم و چیزوں کے متعلق معلومات حاصل کی ۔ڈی. ڈی۔سی ڈوڈہ کسان  میلے میں  بطور مہمان خصوصی موجود تھے جبکہ ڈی. ایف. او ڈوڈہ کو مہمان ذی وقار کے طور مدعو کیا گیا تھا ۔ڈی. سی ڈوڈہ نے اس موقع پر بولتے ہوئے کہا کہ سرکار کسانوں کی مالی اقتصادی حالت کو بہتر بنانے کے لئے مختلف اسکیموں کو لاگؤ کر رہی ہے جس سے کسان مستفید ہو رہے ہیں ۔اُنہوں نے کسانوں کو کہا کہ وہ کاشتکاری کے پیشہ میں نمایاں اضافہ کے لئے کوشش کریں اور ضلع انتظامیہ ہر ممکن تعاون کے لئے تیار ہے۔اُنہوں نے کسانوں کو جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاکر فصلوں کی پیدوار میں اضافہ کرنے کی طرف زور دیا ۔اس موقع پر محکمہ زراعت کے اعلیٰ افسران بنکوں کے منیجر، کلسٹر ہیڈ جے اینڈ کے بنک، ماہرین زراعت بھی موجود تھے ۔

بائٹ۔۔۔۔۔سوشیل شرما ایگریکلچر آفیسر

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.