ETV Bharat / state

ہندوستانی سفارتکار کے بیان پر کشمیری پنڈت لیڈر کا رد عمل - etv bharat urdu

ہم کسی کا منہ بند نہیں کرسکتے بلکہ جو لوگ کشمیر جانا چاہیتے ہیں ان لوگوں کی ہی رائے لی جائے کہ کس طریقے سے کشمیر واپسی ممکن ہوپائے گی۔ ہم چاہتے ہیں کہ اپسی بھائی چارہ بنا کر کشمیری مسلمان بھائیوں کے ساتھ مل جل کر عزت کے ساتھ ہماری واپسی ہو۔

kashmiri pundit leader reacts to indian diplomats statement
ہندوستانی سفارتکار کے بیان پر کشمیری پنڈت لیڈر کا رد عمل
author img

By

Published : Nov 30, 2019, 5:25 PM IST

امریکہ کی نیویارک سٹی میں بھارت کے اعلیٰ سفارت کار سندیپ چکرورتی نے ایک نجی میٹنگ میں کہا تھا 'اگر اسرائیل اپنے تشکیل دیے گئے ماڈل کے ذریعے یروشلم میں لوگوں کو بسا سکتا ہے، تو کشمیر میں بھی اس ماڈل کے ذریعے کشمیری پنڈتوں کو واپس ان کی جگہ دلائی جا سکتی ہے'۔ اس متنازعہ بیان پر بین الاقوامی سطح پر شدید نکتہ چینی کی گئی۔

ہندوستانی سفارتکار کے بیان پر کشمیری پنڈت لیڈر کا رد عمل

اس بیان کے تناظر میں ای ٹی وی بھارت نے آج کشمیری مائگرنٹ اسوسین کے صدر آر کے بھٹ سے ردعمل جاننے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم کسی کا منہ بند نہیں کرسکتے بلکہ جو لوگ کشمیر جانا چاہیتے ہیں ان لوگوں کی ہی رائے لی جائے کہ کس طریقے سے کشمیر واپسی ممکن ہوپائے گی۔ انہوں نے کہا ہم چاہتے ہیں کہ اپسی بھائی چارہ بنا کر کشمیری مسلمان بھائیوں کے ساتھ مل جل کر عزت کے ساتھ ہماری واپسی ہو۔

واضح رہیں سندیپ چکرورتی نے کشمیری پنڈتوں کے ساتھ میٹنگ میں اسرائیلی اور یہودی مسئلے پر ایک اور سوال کا جوب دیتے ہوئے کہا تھا کہ 'ان لوگوں نے اپنی تہزیب کو اپنی زمین پر 2000 سال سے زندہ رکھا ہوا تھا اور وہ واپس وہاں گئے، مجھے لگتا ہے کہ اسی طرح ہم سب لوگوں نے کشمیری تہذیب کو بچا کر رکھا ہوا ہے، کشمیری تہذیب بھارتی تہذیب ہے اور ہندو تہذیب ہے، ہم میں سے کوئی بھی بھارت کو کشمیر کے بغیر نہیں سوچ سکتا'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.