ETV Bharat / state

اننت ناگ: لاپتہ نوجوان کا عسکریت پسند صف میں شامل ہونے کا اعلان - کشمیرٹائیگرس نامی ایک اور عسکریت پسند

وادی میں کشمیر ٹائیگرس نامی ایک اور عسکریت پسند گروپ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ دو برسوں میں یہ عسکریت پسندوں کا چوتھا نیا گروپ ہے۔

اننت ناگ: لاپتہ نوجوان کا عسکریت پسند صف میں شامل ہونے کا اعلان

author img

By

Published : Jan 24, 2021, 3:37 PM IST

Updated : Jan 24, 2021, 3:54 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے نتھی پوری ڈورو علاقہ سے تعلق رکھنے والے مفتی الطاف حسین نامی ایک نوجوان چار ماہ قبل اپنے گھر سے لاپتہ ہوگیا تھا. سوشل میڈیا پر گشت کر رہی ایک ویڈیو میں مذکورہ نوجوان دعویٰ کر رہا ہے کہ انہوں نے نئی عسکریت پسند تنظیم' کشمیری ٹائیگرس' میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

ذرائع کے مطابق مفتی الطاف پہلے عسکریت پسند تنظیم جیش محمد میں شامل ہوا تھا ۔مذکورہ عسکریت پسند ویڈیو میں بھارت کے شہریوں کو انتباہ دیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر کی شہریت حاصل کرنے کی کوشش نہ کریں۔

اننت ناگ: لاپتہ نوجوان کا عسکریت پسند صف میں شامل ہونے کا اعلان
اننت ناگ: لاپتہ نوجوان کا عسکریت پسند صف میں شامل ہونے کا اعلان

وہ کشمیریوں کو بھی خبردارکیا ہے کہ وہ اپنی اراضی کسی ایسے فرد کو فروخت نہ کریں جس کا تعلق جموں و کشمیر سے نہ ہو۔ ایسا کرنے کی صورت میں جان سے مار ڈالنے کی دھمکی دی گئی ہے۔

وہیں پولیس اہلکاروں کو بھی انتباہ دیا ہے کہ وہ عسکریت پسندوں کا ساتھ دیں یا غیر جانبدارانہ رول ادا کریں۔

Last Updated : Jan 24, 2021, 3:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.