ETV Bharat / state

خراب موسمی ہونے کے سبب قومی شاہراہ بند - موسمی حالات

وادی کشمیر کو ملک کے دوسرے حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ہفتہ کے روز خراب موسمی حالات کے باوجود بھی یک طرفہ ٹریفک کی نقل وحمل کھلی رہی۔

خراب موسمی ہونے کے سبب قومی شاہراہ بند
خراب موسمی ہونے کے سبب قومی شاہراہ بند
author img

By

Published : Feb 29, 2020, 2:42 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:09 PM IST

تاہم سرحدی ضلع کپواڑہ کے درجنوں دیہات کا تازہ برف باری سے سڑکیں ایک بار پھر بند ہونے کی وجہ سے اپنے ضلع صدر مقام سے ہفتہ کے روز دوسرے دن میں رابطہ منقطع رہا۔

دریں اثناء شمالی ضلع کشمیر کے بانڈی پورہ کو قصبہ گریز کے ساتھ جوڑنے والا روڈ رازدان پاس پر برف جمع ہونے کی وجہ سے گزشتہ زائد از دو ماہ سے مسلسل بند ہے۔

وادی کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری اور بارشیں جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ رفتہ رفتہ سے ہفتہ کے روز بھی جاری رہا جس کے باعث سردی میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔

ماہ فروری کے دوران موسم مجموعی طور پر خوشگوار رہنے سے اگرچہ لوگوں نے گرم ملبوسات زیب تن کرنے میں کمی کرنا شروع کی تھی اور گرمی کے آلات و سامان خاص کر کانگڑیوں کا استعمال بھی ترک کرنا شروع کیا تھا تاہم گزشتہ دنوں سے جاری خراب موسمی حالات نے لوگوں کو دوبارہ گرم لباس پہننے اور گرمی کا سامان استعمال کرنے پر مجبور کیا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.