اننت ناگ: سنئیر سیاسی و سماجی کارکن عمران امین شاه نے تاہم اب وقت آ گیا ہے کہ سیاسی لیڈران ماضی کی غلطیوں کو نہ دہرائیں۔ سیاسی رہنماؤں کو اس بات کا احساس ہونا چاہیے کہ لوگوں کو ان سے بڑی امید ہے۔ kashmir leader and social activist imran amin shah
اننت ناگ میں ایک سیاسی جلسہ میں شرکت کے بعد عمران شاہ نے ان باتوں کا اظہار کیا۔ ان کے مطابق کشمیر کے سیاستدانوں کی وجہ سے یہاں کے نوجوان نے بندوق کا سہارا لیا اور یہاں کے حالات خراب ہو گئے ۔
اہنوں نے سیاستدانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ جمہوری طریقے سے سیاست کریں اور یہاں کے نوجوان کو صحیح راستہ دکھائے۔ انہوں نے کہا کہ اب کشمیری نوجوان کو صحیح راستے کی اور جا رہا ہے۔
اہنوں نے سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ بندوق کو ترک کر کے مین اسٹریم آئے انہوں نے فروٹ بکسز پر اضافی جی ایس ٹی کو ختم کعن کی بھی ایل جی سے اپیل کی ۔ اس موقعہ پر قصبہ اننت ناگ کے کئ نوجوانوں نے عمران شاہ کی حمایت کا اعلان کیا۔
یہ بھی پڑھیں:Drug Awareness Programme Budgam: منشیات سے متعلق آگاہی پروگرام منعقد
عمران شاہ نے کہا کہ سرکار کو نوجوانوں کو درپیش مسائل کا حل تلاش کرنے کےلیے اقدامات اٹھانے چاہیے ۔اس موقع پر اننت ناگ کے درجنوں نوجوان نے شاہ کے ساتھ ہاتھ ملایا۔