ETV Bharat / state

کشمیر کا مسئلہ صرف مذاکرات سے حل ہوسکتا ہے:میر واعظ - speech

قومی تحقیقاتی ایجنسی کی تفتیش کے بعد حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے بھارتی حکومت پر سخت نکتہ چینی کی ہے ۔

کشمیر کا مسئلہ صرف مذاکرات سے حل ہوسکتا ہے:میر واعظ
author img

By

Published : Apr 12, 2019, 7:25 PM IST

میر واعظ عمر فاروق نے ایک بار پھر بھارت اور پاکستان پر زور دیتے ہوئےکہا کہ 'مسئلہ کشمیر صرف مذاکرات سے حل ہوسکتا ہے نہ کہ جنگ اور خون خرابے سے'۔

کشمیر کا مسئلہ صرف مذاکرات سے حل ہوسکتا ہے:میر واعظ

ان باتوں کا اظہار میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں جمعہ کے ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

واضح رہے میر واعظ گزشتہ روز قومی تحقیقاتی ایجنسی کی پوچھ تاچھ کے بعد واپس وادی کشمیر لوٹے تھے۔

این ائی اے کا ذکر کرتے ہوئے میر واعظ نے کہا کہ یہ حربے بھارتی حکومت نے اس سے پہلے بھی آزمائے تھے۔ انہوں نے کہا کہ رہنماؤں کو قید و بند کرنے سے انہیں پہلے بھی کچھ حاصل نہیں ہوا تھا اور نہ آگے ہوگا اور ہم اپنے مقصد سے پہچھے نہیں ہٹنے والے ہیں۔

پارلیمانی انتخابات کا ذکر کرتے ہوئے میر واعظ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ یہ وہ ان انتخابات سے دور رہیں اور یہ انتخابات لا حاصل عمل ہے اور اس سے کچھ حاصل نہیں ہوسکتا ہے۔

Intro:جووینائل جسٹس بورڈ کم عمر قصوروار بچوں کو دے رہا بہتر زندگی گزار کا موقع

Body:2017 میں ریاست جموں وکشمیر میں جو وینائل جسٹس بورڈ کا قیام عمل میں لایا گیا ۔جس کی رو سے 18سال کی کم عمر کے بچوں کو قانونی تحفظ فراہم کیا جاتا ہے۔
ایف آر درج ہونے کے بعد اگرچہ کوئی نابالغ کسی جرم کا مرتکب پایا جاتا ہے تو اس سے عام عدالتی کاروائی کے بجائے
جووینائل جسٹس بورڈ کے ذریعے قانون تحفظ فراہم کیا جاتا ہے۔اور قصور وار بچوں کے کیسوں کو قلیل مدت میں نمٹایا جاتا ہے ۔
جووینائل بورڈ کے ذریعے قصوروار بچوں کو کسی بھی جرم کو انجام دینے کے اصل حقائق کا پتہ لگا یا جاتا ہےآیا بچے نے کس ماحول ، کن محرکات اور وجوہات کی بنا پر جرم کو انجام دیا ہے

بائٹ۔خیرالنسا۔ ممبر،جووینائل جسٹس بورڈ

قانونی تحفظات کے ساتھ ساتھ جووینائل جسٹس بورڈ کے ذریعے قصوروار بچوں کو کونسلنگ کی جاتی ہے جبکہ انہیں سماج میں بہتر زندگی گزار نے کا موقع فراہم کرتے ہوئے بورڈ اپنی نگہداشت میں رکھتا ہے۔ جووینائل جسٹس بورڈ کی ایک اہم خصوصیت یہ بھی کہ سدھار کے دوران بچوں کےمعاملات زندگی جیسے پڑھائی اور امتحانات وغیرہ پر کسی بھی چیز کو اثر انداز ہونے نہیں دیا جاتا ہے۔

بائٹ2:ڈاکڑ عاصمہ۔ ممبر ،جوینائل جسٹس بورڈ

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.