ETV Bharat / state

جسٹس علی محمد ماگرے لداخ لیگل سروسز اتھاریٹی کے ایکزیکیٹیو چیئرمین نامزد - لداخ لیگل سروسز اتھاریٹی

جموں کشمیر ہائی کورٹ کے جسٹس علی محمد ماگرے کو پیر کے روز مرکزی زیر انتظام لداخ لیگل سروس اتھارٹی کا ایکزیکیٹیو چیئرمین نامزد کیا گیا ہے۔

Justice Ali Muhammad Magra nominated as Executive Chairman of Ladakh Legal Services Authority
جسٹس علی محمد ماگرے لداخ لیگل سروسز اتھاریٹی کے ایکزیکیٹیو چیئرمین نامزد
author img

By

Published : Oct 12, 2020, 11:05 PM IST

جسٹس ماگرے کی نامزدگی مرکزی زیر انتظام لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر رادھا کرشنا ماتھر اور جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس گیتا متل کے مشترکہ مشورے کے بعد ممکن ہوئی ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق "جسٹس ماگرے کی نامزدگی لیگل سروس اتھارٹی ایکٹ 1987 (39 اف 1987) کے تحت کی گئی ہے-"

جسٹس ماگرے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد لداخ لیگل سروسز اتھاریٹی کے پہلے ایکزیکیٹیو چیئرمین ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.