ETV Bharat / state

جنید متو آج 'اپنی پارٹی' میں شامل ہوں گے - سرینگر میونسپل کارپوریشن کے مئیر جنید عظیم متو

جنید متو دو روز قبل بی جے پی اور کانگریس کی مدد سے سرینگر میونسپل کارپویشن کے میئر کے انتخابات میں 44 ووٹوں سے کامیابی حاصل کی ہے۔

جنید متو آج اپنی پارٹی میں شامل ہوں گے
جنید متو آج اپنی پارٹی میں شامل ہوں گے
author img

By

Published : Nov 27, 2020, 1:13 PM IST

سرینگر میونسپل کارپوریشن کے میئر جنید عظیم متو آج جموں و کشمیر اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے جا رہے ہیں۔

جنید متو دو روز قبل بی جے پی اور کانگریس کی مدد سے سرینگر میونسپل کارپوریشن کے میئر انتخابات میں 44 ووٹوں سے کامیاب ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 'کارپوریٹرز نے مجھ پر اعتماد کیا'

ذرائع کے مطابق آج شام 3 بجے متو اپنی پارٹی کے سینئر لیڈران کی موجودگئی میں پارٹی میں شمولیت کریں گے۔

قابل ذکر ہے کہ جنید متو اس سے قبل نیشنل کانفرنس کے ترجمان تھے۔ اس کے بعد وہ ساجد لون کی پارٹی پیپلز کانفرنس میں شامل ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.