ETV Bharat / state

کشمیر کے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال

author img

By

Published : Jul 15, 2019, 9:12 PM IST

ریاست جموں و کشمیر میں پیپلز یونائیٹیڈ فرنٹ کی جانب سے سمبل سوناواری میں یک روزہ پارٹی کنونشن کا اہتمام کیا گیا۔

کشمیر کے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال

کنونشن میں پارٹی سے وابستہ متعدد کارکنان نے شرکت کی۔

اس موقع پر جموں و کشمیر پیپلز یونائیٹیڈ فرنٹ کے سربراہان ڈاکٹر شاہ فیصل اور انجینیئر رشید نے خطاب کے دوران ریاست کے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

کشمیر کے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ جو سیاسی جماعتیں دفعہ 35 کو ختم کرنے کے حوالے سے سرگرم ہیں، ان سیاسی جماعتوں کا بائیکاٹ کرنا چاہیے۔

اس کے علاوہ انہوں نے اتحاد کو مزید مضبوط و مستحکم بنانے کے لیے سوناواری کے عوام سے ساتھ دینے اور اس اتحاد کو کامیاب بنانے کی اپیل کی۔

Intro:جموں و کشمیر پیپلز یونائٹڈ فرنٹ کی جانب سے سمبل سوناواری میں ایک روزہ پارٹی کنونشن منعقد کیا گیا جس میں پارٹی سے وابستہ سینکڑوں کارکنوں نے شرکت کی- اس موقع پر جموں کشمیر پیپلز یونائٹڈ فرنٹ اتحاد کے سربراہان ڈاکٹر شاہ فیصل اور انجینئر رشید نے خطاب کرتے ہوئے ریاست جموں و کشمیر کے مختلف مسائل پر بات کی- انہوں اس بات پہ زور دیا کہ جو سیاسی جماعتیں دفعہ 35 کو ختم کرنے کے حوالے سے سرگرم ہیں انہیں مل جل ایسی سیاسی جماعتوں کا بائیکاٹ کرنا چاہئے - اس کے علاوہ انہوں نے اتحاد کو مزید مضبوط و مستحکم بنانے پر سوناواری کے عوام کو تعاون دینے اور اس اتحاد کو کامیاب بنانے کی اپیل کی-

بائٹ ڈاکٹر شاہ فیصل - پیپلز یونائٹڈ فرنٹ

Body:.

Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.