اطلاعات کے مطابق یہ بم ای ڈی آئی عمارت کے پاس ایک پشر کوکر سے برآمد کیا گیا ہے۔ علاقہ سے برآمد اس آئی ای ڈی کو ناکارہ بنانے کے لیے بم اسکواڈ کو بلا لیا گیا ہے۔
سکیورٹی اہلکاروں نے پورے علاقے کو محاصرے میں لیا اور کر تلاشی مہم شروع کردی ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔