ETV Bharat / state

سرینگر: ڈورن کے ذریعے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی اپیل

author img

By

Published : Mar 23, 2020, 7:48 PM IST

مرکزکے زیر انتظام جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں آج مقامی پولیس نے ڈورن کا استعمال کرکے عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی۔

سرینگر: ڈورن کے ذریعے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی اپیل
سرینگر: ڈورن کے ذریعے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی اپیل

جموں وکشمیر پولیس نے پیر کے روز سرینگر شہر کے چند علاقوں میں ڈرون کا استعمال کرتے ہوئے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے 31 مارچ تک لوگوں کی نقل و حرکت پر پابندی کا اعلان کیا۔

اس ویڈیو میں ایک پولیس افسر کو ڈرون پر اعلانات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ لوگوں کو گھر کے اندر ہی رہنے کی اپیل کر رہے ہیں۔

کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن کے افسر سجاد احمد خود ڈورن کے ذریعے لوگوں تک یہ پیغام پہنچا رہے ہیں۔

اس دوران سرینگر کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ڈاکٹر حسیب مغل نے ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر پولیس کی ہمیشہ یہی کوشش رہی کہ اپنے لوگوں کی جان ومال کی حفاظت کریں اور یہ اسی کڑی کا ایک حصہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.