ETV Bharat / state

دریائے جہلم پر غیراستعمال شدہ پتوں کا دلدل - جھیل ولر کے پاس دریائے جہلم کے حصوں میں سنگھاڑوں کے پتے جمع

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں دریائے جہلم کے ساحل پر سنگھاڑوں کے غیر استعمال شدہ پتوں کے سڑنے سے تعفن پھیل گیا ہے جس سے علاقے کے لوگ پریشان ہیں۔

دریائے جہلم پر غیراستعمال شدہ پتوں کا دلدل
author img

By

Published : Nov 4, 2019, 2:52 PM IST

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ 'جھیل ولر کے پاس دریائے جہلم کے حصوں میں سنگھاڑوں کے پتے جمع ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے وہاں تعفن پھیل گیا ہے۔ سوپور اور اس کے اطراف کے علاقوں کے لوگوں کو اس کی وجہ سے سخت مشکلاتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔'

دریائے جہلم پر غیراستعمال شدہ پتوں کا دلدل

انہوں نے بتایا کہ 'غیر استعمال شدہ پتوں کے سڑنے کی وجہ سے دریائے جہلم کا پانی بھی آلودہ ہوگیا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'غیر استعمال شدہ پتوں کے اس دلدل کے اوپر سے لوگ چلنے پر مجبور ہے اور اس کی وجہ سے کسی بھی وقت کوئی بھی حادثہ ہونے کا خطرہ ہے۔'

انہوں نے حکام سے اپیل کی ہے کہ 'اس خطرہ کو ٹالنے کے لیے دریائے جہلم کے آس پاس کی صفائی کی جائے تاکہ لوگوں کو کسی بھی طرح کا کوئی خطرہ لاحق نہ ہو۔'

Intro:Body:

jk: garbage around jhelum river in sopore

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.