ETV Bharat / state

کشمیر: دو عسکریت پسندوں کی زمین ضبط - انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے دو عسکریت پسندوں کی زمین کو ضبط

دونوں عسکریت پسند اس وقت پاکستان میں مقیم ہیں اوران کی شناخت غلام نبی خان عرف عامر خان اور ظفر حسین بھٹ کے طور پر ہوئی ہے۔

کشمیر: دو عسکریت پسندوں کی زمین ضبط
author img

By

Published : Nov 18, 2019, 3:16 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ کے لیور پہلگام علاقے میں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے دو عسکریت پسندوں کی زمین کو ضبط کرلیا ہے۔ان دونوں عسکریت پسندوں کی شناخت غلام نبی خان عرف عامر خان اور ظفر حسین بھٹ کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ ان دونوں عسکریت پسندوں کی بارہ کنال زمین کو انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) نے ضبط کرکے اپنے قبضے میں لے لیا۔

کشمیر: دو عسکریت پسندوں کی زمین ضبط

قابل ذکر ہے کہ دونوں عسکریت پسند عامر خان اور ظفر حسین اس وقت پاکستان میں مقیم ہے۔ نوے کی دہائی میں دونوں ٹاپ کے عسکریت پسندوں میں شمار کیے جاتے تھے، اور دونوں کا تعلق حزب المجاہدین تنظیم سے تھا۔ای ڈی نے کس بنیاد پر ان کی جائیداد ضبط کی ہے اس سلسلہ میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

jk: enforcement directorate seals property of two militants

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.